After long flights and hours of transit before reaching Sri Lanka, I got the shock of my life when I watched PCB’s short clip on the history of Pakistan cricket minus the great Imran Khan… political differences apart but Imran Khan is an icon of world cricket and developed Pakistan into a strong unit in his time and gave us a pathway… PCB should delete the video and apologise.
کیا اس بچی کو انصاف ملے گا؟ سیاستدانوں کیلئے راتوں رات عدالت کھولنے اور انصاف دینے والے معزز جج صاحبان اپنے معملے میں انصاف دینے میں تاخیر کیوں کررہے ہیں؟ کیا بنا اس کیس کا؟
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ روزانہ ان پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کرتی تھیں اور کمرے میں بھوکا پیاسا پھینک دیتی تھیں۔۔۔‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق 15 ظاہری چوٹوں کے علاوہ بچی کے اندرونی اعضا بھی متاثر ہیں اور سر کے زخم خراب ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں سول جج کی بیوی نے گھریلو م��ازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کیا۔۔ چھ ماہ میں ایسی حالت کردی ۔۔ ماں دیکھ کر چیخ اٹھی ۔۔ بازو اور ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔۔بچی کے ہسپتال میں بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔
جب سول جج سے پوچھا گیا کہ آپ کو اس بارے میں معلوم ہے تو کہا کہ مجھے نہیں پتہ، بچی تو سکارف پہنتی تھی ۔
اس بچی کی ویڈیو انتہائی بھیانک ہے۔
جنرل،جج،بیوروکریٹ اور اقتداری سیاستدانوں کے لئے کوئی قانون نہیں
سرگودھا کے چک 88 شمالی کی غریب بچی رضوانہ اسلام آباد کے جوڈیشل آفیسر کے گھر ملازم تھی
سول جج عاصم حفیظ کی بدمست بیوی نے بچی پر زیورات چوری کا الزام لگا کر شدید تشدد کیا بچی کی حالت غیر ہو گئی
#JusticeFor_Rizwana
Just visited #JusticeFor_Rizwana in
lhr now. She is in a bad state with wounds everywhere. Requested IG Punj to deploy some security as the victim’s mom has told of some threats rcvd. Secondly, SSDO is going to fight legal battle for her now. This really needs to be a test case.
We request you for an independent seperate Physiotherapy council as per previously approved “Pakistan Physical Therapy Council” draft
@zfrmrza#ImranKhanPTI#physiotherapycouncil