ہم جِدّت کے زمانے میں
شدّت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں!
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے
تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا!
#UrduPoetry
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا