جس دن عمران خان صاحب کی حکومت گری تو نہ کوئی حکمت عملی نظر آئی نہ کوئی سرپرائز ملا۔ اُس دن لگتا تھا کہ خان صاحب آئیندہ الیکشن نہیں جیت پائیں گے اور یہ بات میں نے ٹوئیٹ بھی کی، لیکن گذشتہ چند ہفتوں میں عمران خان نے پاکستان کی سیاست بدل کر رکھ دی ہے۔ آج الیکشن ہوں تو دو تہائی ۔۔۔
مسلم لیگ ن کے جلسے میں ہونے والی آتش بازی کے باعث ملحقہ کھیتوں میں میں آگ لگ گئی,,کسانوں کی گندم کی تیار فصلیں چل کر خاکستر ہو گئی ہیں,علاقہ مکین کوٹلہ
آج جو سفر قائد اعظم نے 23 مارچ 1940 کو شروع کیا تھا اس سفر کی تکمیل کی جدوجہد کی ابتدا ہے، عمران کی قیادت میں قوم حقیقی آزادی کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے اور غلامان مغرب کا سورج ڈوبتا ہوا نظر آرہا ہے، آج کے تاریخی اجتماع میں لاکھوں لوگ عمران خان کے خودداری کے نعرے پر لبیک کہیں گے