ایک طرف سعودیہ ، امارات ، IMFسے چار ارب ڈالر آنے کی خبریں دوسری طرف اسرائیل کاعمران کی حمایت میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے اور پاکستان کے بنیادی نظریے کو سبوتاز کرنے کی خبریں۔ ایک عام شہری خود فیصلہ کرے کہ اُس کے حق میں کیابہتر ہے معیشیت کی بہتری یاملک کے خلاف پروپیگنڈہ
Another few few weeks & then this multi purpose sports stadium situated in the neighbourhood of Sherpao Colony in Landhi will be opened for public under KNIP initiative #KarachiWorks
سپیکر قومی اسنمبلی اور پی پی پی اوورسئیز انچارج راجہ پرویز اشرف نے امریکہ میں پی پی پی یو ایس اے کے صدر محمد خالد اعوان اور انکی فیملی کو اپنے گھر عشایہ دیا
#PPP#USA#Overseas @khalidawan314 @RPAPPP@NAofPakistan@PPPDigitalUSA
پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کیلئے ضلعی سطح پر بورڈ کا اعلان خوش آئند ہے
اس اعلان سے کارکنوں میں خوشی کی لہر
اب ہر حلقے سے کارکنوں کی مشاورت سے امیدوار کا انتخاب ہوگا
#WelDon@BBhuttoZardari#PPP#election
لاہور نے اس جھوٹے جملے کو رد کر دیا کہ لبرٹی چوک کو صرف پی ٹی آئی ہی بھر سکتی ہے ، لاہور کی بہادر عوام نے ثابت کردیا کہ لاہور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ بنے گا۔
لاہوریوں کو میرا سلام !
جئے بھٹو 🇱🇾✌