پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں
اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
بیٹا اپنے والد کے نقش قدم پر چل پڑے!!
قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
پاکستان میں لوگو کے بولنے ہر پابندی ہے, اگر کوئی بولتا ہے اسکو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے!!
کسی کو پر آمن احتجاج کی بھی اجازت نہیں!
پاکستان میں مارشل لاء نافذ ہے!!
عمران خان کی بہنیں کریڈیبل سورس تھیں، وہ اندر جو سن کر آتی تھیں باہر آ کر بتا دیتی تھی۔ جب عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر ذہنی مریض ہے، تو بہن نے باہر آ کر بتا دیا۔ اس لیے ان کو اندر کر دیا کہ وہ بات نہ کر سکیں۔ عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
خیبر پختونخوا کے عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو بحال کیا جانا چاہیے۔ میرے والد، ہمارے زیرِ حراست اہلِ خانہ، پی ٹی آئی کے نمائندوں اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ عوام کے پُرامن احتجاج کے حق کا احترام کیا جائے۔ پاکستان اس کے عوام کا ہے، فوج کا نہیں۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز بڑا انکشاف۔ سہیل آفریدی کو گرفتار کروانے میں گوہر کا ہاتھ ہے 🔥🔥
کل جب قافلہ مردان پہنچا تو سہیل آفریدی نے وہاں روکنے کا فیصلہ کیا۔ جبکہ برسٹر گوہر نے کال کی سہیل آفریدی کو کہ آپ سے مجھے ملنا ہے۔ آپ چیف منسٹر ہاؤس آئیں۔ جب سہیل آفریدی وہاں گئے تو معاملات نہیں بنے۔ گوہر واپس چلا گیا۔ جب گوہر واپس گیا تو راتوں رات پورا چیف منسٹر ہاؤس سیل کردیا گیا اور یہاں سے گورنر راج لگا، وہاں سہیل آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔ میری بات غور سے سنو اگر گوہر کو نہ ہٹایا گیا تو معاملات اور زیادہ خراب ہوجائیں گے۔