لودھراں میں واسا افسران کی غفلت کے باعث المناک سانحہ
رات بارہ بجے جلالپور موڑ پر گٹر صاف کرتے ہوئے واسا ٹیم کے دو اہلکار گٹر کی زہریلی گیس کی زد میں آکر جاں بحق
@MaryamNSharif@Marriyum_A@CommissionerMu2@lgcddpunjab
مریم نواز شریف صاحبہ
قمر زمان قیصرانی صاحب!
براہِ کرم اس نیوز پر فوری ایکشن لیں اور عیدالاضحیٰ جیسے بڑے تہوار کے موقع پر تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے احکامات جاری کریں تاکہ PSER ملازمین قربانی کر سکیں اور عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکے
@MaryamNSharif@PMSPUNJAB@pser_punjab
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@CommissionerMu2
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تمام تر احکامات پر عملدرآمد صفر ، ضلع ملتان تحصیل شجاع آباد کی متعلقہ یونین کونسل رسول پور، چاہ منیر موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل پر سوار 12 سالہ اقصیٰ صفدر کو کتے نے کاٹ لیا، اہل علاقہ خوف وہراس میں مبتلا،
1/2
Respected CM Punjab @MaryamNSharif
پورے پنجاب میں PSER کے #Enumerators نے دیانتدا��ی، لگن اور خاموش محنت کے ساتھ ایک ایسا جامع ڈیٹا بیس تیار کیا جو پنجاب حکومت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا۔
بغیر سہولیات، بغیر سیکیورٹی اور سخت موسمی حالات میں ان نوجوانوں نے ریاستی ذمہ داری نبھائی۔
لودھراں: #CMPunjab کی انکوائری ٹیم سے گزارش ہے کہ ضلع کونسل سمیت دیگر کا ریکارڈ فوری قبضے میں لیکر انکوائری کریں تاکہ حکومت کیلئے بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کیخلاف کاروائی بہتر انداز میں میسر آسکے اور مجرمانہ غفلت پر XEN ضلع کونسل لودھراں محسن رانا کو عہدے سے فوری ہٹایا جائے
@MaryamNSharif Sahiba
لودھراں میں کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے دلخراش واقعے پر ڈی سی لودھراں کے علاوہ چیف آفیسر ضلع کونسل اور اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا کو بھی مجرمانہ غفلت پر فوری عہدے سے ہٹائیں
@CS_Punjab@TeamMNSharif
محترم @JahangirKTareen صاحب ، ستلج سیلابی ریلے سے لودھراں تحصیل کے علاقوں بستی جھوک جا��ن ،منشی والا ،آدم واہن اور جاگیر ہُوڑا متاثر ہونے کا امکان ہے ہمیشہ کیطرح یہاں کے مکین آج بھی آپکی مسیحائی کے منتظر ہے امید ہے اس بار بھی آپ عوام کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے.
لودھراں کا نواحی علاقہ گیلےوال اور
Govt Boys Primary school 255 WB
ایک ماہ سے بجلی کی سہولت سے محروم قیامت خیز گرمی میں ننھے پھول اور کلیاں 48 درجہ حرارت میں کیسے پڑھتے ہیں اور معماران وطن کیسے پڑھاتے ہیں آپ اندازہ کرلیں.!
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@SchoolEduPunjab
Honorable CM @MaryamNSharif, please issue a directive to the Ministry of @PnD_Punjab to increase the contract of PSER interns so that the deprived people can benefit as much as possible and PSER interns can continue to be employed. Thanks 😊 👍
@Marriyum_A@TeamMNSharif

لودھراں پولیس نے ملک کیلئے گولڈ میڈلز سمیت نام اور مقام کمانے والے عالمی شہرت ��افتہ پہلوان اعظم لُڑکا اور ان کی فیملی پر @lodhranpolice نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے کی , اعظم لُڑکا اور اس کے خاندان کی وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے انصاف کی اپیل 👇
https://t.co/2wNnfeqzwU
@Financegovpk قابلِ احترام وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب صاحب براہِ کرم کنفرم کریں کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کرنے کے بل پر عملدرآمد کب ہوگا؟
@Financegovpk قابلِ احترام وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب صاحب براہِ کرم کنفرم کریں کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کرنے کے بل پر عملدرآمد کب ہوگا؟
@Financegovpk قابلِ احترام وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب صاحب براہِ کرم کنفرم کریں کہ سرکاری ��لازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کرنے کے بل پر عملدرآمد کب ہوگا؟