پاکستان کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے بعد سب سے قیمتی اثاثہ عمران خان ہے۔
میں عمران ریاض خان کے مطالبے سے %100 متفق ہوں کہ عمران خان کو فوج ہائی الرٹ سیکیورٹی فراہم کرے۔
اور آرمی چیف آج سے ہی سخت سیکیورٹی نافظ کروائیں تاکہ ملک کسی بڑے نقصان کا شکار نہ ہو۔ 🙏
عمران خان گلا کرے تو کس سے کرے، اپنی درخواست لے کر جائے تو کہاں جائے، اپنا مقدمہ لڑے تو کس عدالت میں لڑے،
ایسے شخص کے پاس ایک ہی آپشن بچتا ہے اور وہ ہے اسکی قوم، جن کیلئے وہ پورے نظام سے لڑ بیٹھا ہے، پاکستانیوں یاد رکھو عمران خان دوبارہ پیدا نہیں ہوگا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اتنے مختصر وقت میں متبادل جگہ پر سیالکوٹ میں کامیاب جلسے کی مثال گذشتہ پچاس سال میں نہیں ملتی یہ میرا انتظامی تجربہ کہتا ہے کہ یہ طوفان خوفناک ہو سکتا ہے ۔ اس کا رخ اگر فورا الیکشنوں کی سمت نہ مونرا گیا تو چند ہفتوں میں صورت حال بے قابو ہوسکتی ہے ۔ ہوش مندی کرو ارباب اختیار
کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر DIG/OPS محمد احسن یونس کا نوٹس،
جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے حوالے سے انکوائری میں قصوروار پائے جانے پر SHO ڈیفنس سی ہاشم افتخار کو معطل کر دیا۔ ASI عبدالحمید،کانسٹیبل غلام مرتضیٰ بھی معطل۔ اختیارات اللہ کی دی ہوئی امانت ہے، اس کا د��ست استعمال کریں۔
دنیا کا خوبصورت ترین کام اپنی آنکھوں کے سامنےاولاد کو بڑا ہوتے دیکھنااور بدترین کام اپنی آنکھوں کے سامنے ماں باپ کو بوڑھا ہوتے دیکھنا ہے. ایک آم کی طرح گھنے سایہ دار اور پھلدار ہورہے ہوتے ہیں اور دوسرے برف کی طرح پگھل رہے ہوتے ہیں۔
جب قیادت ایماندار، مخلص اور قومی مفاد کیلئے کمٹڈ ہوتو پھر معجزے ہوتے ہیں. پاکستانی قوم کومبارک ہو کہ کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا خزانہ دریافت ہواہے. اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردے اور میرے قائد کا مدینہ کی ریاست بنانے کا خواب تعبیر پائے. آمین