نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو شخص اپنے والدین کو اذیت پہنچائے، اس نے یقیناً مجھے اذیت پہنچائی؛ اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی، اس نے اللہ کو اذیت پہنچائی؛ اور جس نے اللہ کو اذیت پہنچائی، وہ ملعون ہے۔
مستدرک الوسائل، ج15 ص193.
@sabrinamalik786 Madam official meetings may aagy barh barh k nhi Mila jata.
Dosri baat ye k wo inki auqat achi tarhan janty hain, corrupt logon k sath yehi rawaiya hona chahiye.
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
اے لوگو! بے شک اللہ نے بندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ اسے پہچانیں، جب وہ اسے پہچان لیں گے تو اسکی عبادت کریں گے، اور جب اس کی عبادت کریں گے تو غیر خدا کی بندگی سے بے نیاز ہو جائیں گے
علل الشرايع، ص 9
@AslamSh41103779 Occupied Palatine..
پڑھے لکھے ہوتے تو عقل سے کام لیتے، ایران نے کبھی اسرائیل کو قبول ہی نہیں کیا، فلسطین کے جس حصے پہ یہودی قابض ہیں وہ قابض شدہ فلسطین کہلاتا ہے۔