سردار اویس لغاری نے سردار جعفر خان لغاری جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار تھے کہ نام پر اپنے بیٹے کے لئے ووٹ مانگنا شروع کر دیا الیکشن کمیشن کا نوٹس فوری طور پر اپنے پینا فلیکس سے جعفر خان لغاری کی تصاویر ہٹا دو ورنہ سخت ایکشن لیا جائے گا.
@ImranRiazKhan عمران ریاض خان صاحب ہمیں ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ ملک دیوالیہ ہورہاتھا ��سی لیے عدم اعتماد لائی گئی تو اب کونسا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے ابھی اور ڈوب گیا ہے
اپنے آپ کو اللّٰہ کی رضا کےلیے وقف کریں اور پھردیکھیں کہ اللّٰہ کس طرح کامیابی کے راستے ہموار کرتاہے۔
https://t.co/69MWzok2g5
#Barkat_Ali_Ahmadani#Motivational_Speaker