🇵🇰 عاشقِ پاکستان | فخرِ عمران خان ✊
🟢 انصاف، حق اور سچ کی آواز 📢
💚 تبدیلی کا سفر جاری ہے..
.
1️⃣
🇵🇰 عاشقِ پاکستان | عمران خان میرا فخر ✊
🟢 انصاف اور حق
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
پچھلے چار سالوں میں پاکستان نے 35 ہزار ارب روپے قرض لیا۔اس 35ہزار ارب قرض میں سے ترقیاتی منصوبوں میں پورے 4 ہزار ارب بھی نہیں لگائے گئے۔ 31 ہزار ارب سود وغیرہ کی ادائیگی میں جارہا ہے۔
#پہلا_ہدف_خان_کی_رہائی#ایکسٹینشن_نامنظور
ریڈیو پاکستان پشاورسرکاری ملکیت ہےپھرفارم47 حکومت کھلی تحقیقات سےخوفزدہ کیوں ہے؟ اسے اس انکوائری کی حمایت کرنی چاہیے۔
ہم جاننا چاہتے ہیں کہ سرکاری عمارت کو کس نے جلایا۔ عسکری حکومت سچ سے خوفزدہ کیوں ہے؟
شفیع جان
#پہلا_ہدف_خان_کی_رہائی#ایکسٹینشن_نامنظور
ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
عمران خان
#پہلا_ہدف_خان_کی_رہائی#ایکسٹینشن_نامنظور
آپ دلیر بیٹے کی دلیر ماں تھیں۔ ارشد جیسا بیٹا آپ جیسی ماں ہی پیدا کر سکتی تھیں۔ پوری دلیری سے ملک کے آرمی چیف سے لے کر نیچے تک سب کو بے ن��اب کیا۔ لیکں پاکستان آپ سے شرمندہ ہے ماں۔دعا ہے جنہوں نے آپ کلیجہ چبایا۔ اللہ انہیں اسی دنیا میں اس سے بڑا ��کھ دے اور عبرت کا نشان بنا دے۔
( اگنور مت کریں،ریٹویٹ کریں )
مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو عمران خان سے تکلیف ہی یہ ہے کہ وہ " لا الہ الااللہ " کے نظریے پر چلنے والا انسان ہے !!
........
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
( اگنور مت کریں،ریٹویٹ کریں )
مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو عمران خان سے تکلیف ہی یہ ہے کہ وہ " لا الہ الااللہ " کے نظری�� پر چلنے والا انسان ہے !!
........
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
اگر حق کی لڑائی میں آپ کے قدم کانپتے نہیں
تو جان لیں کہ آپ اکیلے نہیں ہزاروں آوازیں @TeamiPians کے ساتھ گونج رہی ہیں
ساتھ دینے کے لئے کمنٹ کریں804 اور مجھے فالو کریں
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں