کافی دن ھوگئے ہیں کہ الیکشن کی گہما فہمی میں اپنے پسندیدہ نعرے نہیں سُن سکا تھا لہٰذا یہ وزارت اعظمی وزارت اعلیٰ وغیرہ کا دھندہ چھوڑیں اور یہ سُنیں۔
یہ وردی والے دھشتگرد
یہ بوٹوں والے دھشتگرد
یہ جنرل کرنل دھشتگرد
#StopBalochGenocide
پاکستانی فوج کے ہاتھوں سندھ لاپتہ کی آواز سسی لوہار کے والد ہدایت لوہار کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے اور مظاہرین اس وقت نصیرآباد ہائی وے احتجاج کررہے ہیں اور تمام انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے کہ انصاف دلانے میں وارثان کے ساتھ کھڑا ھوا جائے
#JusticeForHidayatLohar
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کے والد ہدایت لوہار کو آج صبح نصیرآباد میں قتل کر دیا گیا
یاد رہے کہ ہدایت لوہار 17 اپریل 2017 سے جولائی 2019ع تک جبری لاپتا رہے ہیں۔
#StatKilledHidayatLohar
جو قوتیں محسن داوڑ کے حوصلے پست کرنا چاہتے تھے ان کو خبر ہو کہ محسن داوڑ کی یہ مسکراہٹ پیغام ہے کہ وہ انشاءاللہ مزید حوصلے و استقامت کے ساتھ لر و بر افغان پر مسلط کی گئی عالمی جنگی منصوبوں کو ایکسپوز کرتا رہے گا
اس مسکراہٹ میں پیغام ہے کہ
محسن داوڑ "قوم کا مقدمہ"لڑتا رہے گا۔
وزیرستان میں محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں پر قاتلانہ حملے اور انتخابات کے نتائج فارم ۴۵ میں زبردستی چینج کروانے کے خلاف شمالی وزیرستان کو عوام نے مکمل بلاک کر دیا ہر قوم نے اپنے اپنے حدود میں سڑکیں بند کی ہیں۔
اگر سلیکشن کرنی تھی تو الیکشن کیو کیا ہمیں شہید کیو کیا
آج کی ویڈیو
شمالی وزیرستان ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سید جلال وزیر نے حود اقرار کیا کہ ہمارا کوئی پولیس اہلکار نہ زخمی ہے اور نہ ہی کوئی فوتگی ہوئی ہے۔
نگران وزیراعظم انوارالخق کاکڑ اور پاکستانی میڈیا کو صرف ہم سے نہں پورے ملک کے عوام سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگنا چائیے۔
FYI @anwaar_kakar. Would it be too much to expect an apology from you? Because your Tabdeeli predecessors also levelled baseless allegations after #KharQamarMassacre & then looked the other way after being proven wrong. No remorse, no guilt, no conscience. #Justice4MohsinDawar
شمالی وزیرستان کے ڈی ایس پی سید جلال نے آج خود اقرار کر دیا کہ محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں نے حملہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی ہمارے پولیس والے شہید اور زخمی ہوئے ہیں
پاکستانی فوج پاکستانی میڈیا کے پروپیگنڈے کو وزیرستان پولیس کا جواب
چلو اب ہمارے شہیدوں کو انصاف کون دے گا۔
دوستوں سے کہنا ہے کہ سیاست اور سیاسی اختلاف کسی اور وقت سہی لیکن آج محسن داوڑ پر بُرا وقت آیا ہے اور ریاست نے اس پر حملہ کیا ہے لہٰذا اس وقت ریاستی بدمعاشی کے خلاف اور محسن کے ساتھ کھڑا ھونا بنتا ہے
#MohsinUnderStateTerrorism
The arrest of Manzoor Pashteen is shameful and condemnable. Speaking for rights and demanding justice is not a crime. Voices from the peripheries cannot be suppressed with oppression. We demand the immediate release of Manzoor Pashteen.
کل برطانیہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک، عرب، افریقہ اور امریکہ میں لاکھوں کے تعداد میں عوام نے مظاہرے کرکے اسرائیل کی بربریت کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے۔
#GazaUnderAttack#GazaGenocide
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، امیدوار پی کے 64 نثار مومند صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کو کنونشن میں روایتی پگڑی پہنا رہے ہیں۔ رکن صوبائی الیکشن کمیشن مولانا خانزیب، ضلعی صدر ملک سیف اللہ، جنرل سیکرٹری حضرت خان مومند اور دیگر ذمہ داران و عمائدین بھی موجود ہیں۔
#ANPMomand | #Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن سے ضلعی صدر ملک سیف اللہ خان اور جنرل سیکرٹری حضرت خان مومند خطاب کررہے ہیں۔
#ANPMomand | #Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن سے نامزد امیدوار پی کے 64 نثار مومند خطاب کررہے ہیں۔
#ANPMomand | #Vote4Laltain