3 نومبر ہمارے خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا اس قوم کی خاطر گولیاں کھائی ، اللہ پاک نے ہمارے خان صاحب کو بچا لیا اور آج بھی خان صاحب اس قوم کی خاطر قید تنہائی میں ہیں💔
#LetPakistanSeeImranKhan
@MaryamNSharif آج پہلی بار حلال کا کھانا ملا ہے، اسی لیے اسکو مزہ آ رہا ہے۔ دیکھنا تھورا کھانا، حرام کی کمائی کی لگائی ساری پلاسٹک پگھل ہی نہیں جائے... 😀
مریم نواز اور چوہدری سالک میں تنازعے کی وجہ DC گجرات نکلے۔
مریم نواز نے اپنی مرضی کا DC لگا لیا اور عوام کے سامنے اعلان فرمایا کہ میں عوام کی امانت میں خیانت نہیں کر سکتی کسی اور کی مرضی کا DC لگا کر۔ 😂😂🤣
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟ جو بچے تھے انہیں باجوہ نے آشکار کر دیا PTI KP کے رہنما نے قمر باجوہ کو دعوت دی ہی کیوں؟
باجوہ PTI حکومت الٹانے کیلئے سندھ ہاؤس کی مچھلی منڈی کا پشت پناہ اور سائفر کا اصل مخاطب تھا ۔
وہ منافق دشمن تھا۔ اور اسے دعوت دینے اور ملنے والے بھی منافق ہیں۔
یہ کہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے یہ بالکل غلط ہے ہم کسی بھی طور پر ان کو ملٹری آپریشن کے حوالے سے ہر گز بلینک چیک نہیں دے سکتے کہ ڈرون مارو لوگوں کو بے گھر کرو، خان صاحب کا موقف اس پر ہمیشہ سے واضح ہے ۔
آپ عجیب بات کررہے ہیں اس ملک میں ہزاروں لوگ گمشدہ ہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہیں قبائلی علاقوں میں 2010 سے لاکھوں لوگ خیمہ بستیوں میں جینے پر مجبور ہیں ۔ مدرسوں ،سکولوں ، شادی کے اجتماعات پر ڈرون گرے ہیں آپ کیسی بات کررہے ہیں؟ ہم نے کہا ایک ایسا لائحہ عمل بناؤ جس میں تمام جماعتیں شریک ہوں اس حوالے سے ہم نے جرگہ بھی بلایا اس میں تمام سیاسی جماعتوں بشمول ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور قبائلی عمائدین نے 2010 سے لوگوں ان کے لائحہ عمل کی مخالفت کی تھی۔
فرمائشی سوالات اور لفافہ صحافت پر سلمان اکرم راجہ کا آئینہ
آج ۳ نومبر ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا آخری دن ہوگا- امریکہ کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں۔ کانگریس اور سینیٹ دونوں اسکے ہاتھ سے چلی گئی ہیں اور عبدل السید کا اقتدار شروع ہونے والا ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے contempt proceedings میں ٹرائل ہوگا اور انشاءاللہ ڈونلڈ جیل میں ہوگا- عاصم منیر تمہارا کیا بنے گا- ہم تو دیکھ رہے ہیں مگر تم سے نہیں دیکھا جائے گا۔
بیرسٹر گوہر بھی بے غیرت ہے اسکے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔ باجوہ کو دیکھ کر منہ دوسری طرف پھیر لیتا یا تقریب چھوڑ کر چلا جاتا۔ جب تک فوج ہم زندہ انسانوں کی عزت نہیں کرتی تب تک یہ اخلاقیات اور حفظ مراتب بے غیرتی اور یئیں یئیں ہی قرار پائیں گے۔
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔
یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
زرائع کلیم کر رہے ہیں۔آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر نے میجر خالد کو پتلو کا کیس ختم کروانے کا ٹاسک دے دیا۔ آج ضمانت اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
پتلو کو شائید کچھ دن اندر بھی بند کیا جائے گا کہ ہیرو بنایا جا سکے۔ ویسے معاملات طے ہوگئے ہیں۔
آج کے دن چار سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں 💔