حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
@NaureenJanjua اگر باقاعدہ ٹاکی شاکی مار کے نکالا گیا تو لوکل بھی مل جائیں گے۔ کہتے ہیں دھرنے کا ریٹ پانچ ہزار فی فیملی تھا اب تو زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے۔ 😁