کل جو بکواس نالہ لئی کے بارے میں کر رہا تھا وہ یہی ہے چالیس گاڑیوں کی پارکنگ قبضہ کر کے نالہ لئی پر بنا رکھی تھی جو وڑ گئی ہیں ویڈیو میں دیکھیں کیسے ملبہ ڈال کر تباہی خریدی جاتی ہے
صرف دو مہینے پہلے یہاں کی صفائی کروائی گئی تھی https://t.co/yCyb08mAov
سلیمان خان نیازی کا نائیکوپ نمبر 1-XX22-273-35202 ہے جو 6 جنوری 2030 تک قابلِ عمل ہے اور قاسم خان کا نائیکوپ نمبر 1-XX76-782-35202 ہے جو 8 نومبر 2032 تک درست ہے۔
ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر خاموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
پیشِ خدمت ہیں پی ٹی آئی کے دوسرے نمبر کے سب سے بڑے دانشور۔
ابھی اوریا نامعقول صاحب نے دو دن پہلے آزادی کے سو سال کی لیز کا فیک لیٹر ٹوئیٹ کر کے ڈیلیٹ کیا تھا، عمران ریاض کی فیک ٹوئیٹس کا تو حساب ہی نہیں۔
آپ سوچئیے اُس جتھے کی ذہنی حالت کیا ہو گی جس کے دانشوروں کا یہ حال ہے۔
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔
ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔ ۔
قرضوں میں ڈوبے بھیک مانگتے ملک کے سپیکر صاحب پودا لگانے پارلیمان سے باہر تشریف لا رہے زرا تیاری چیک کریں
ابھی امریکہ سے دس ارب ڈالر مانگا ہے جو انہیں کاموں پر اڑانا ہے
آپ کو یورپ امریکہ کے سربراہ تک ایسا پروٹوکول لیتے نظر نہی آییں گے
برف پوش چوٹیوں پر ڈٹے یہ سپاہی ہمارے آج کے محافظ اور آنے والی نسلوں کے محسن ہیں، ضرورت پڑنے پر یہ جوان برف کو بستر، چٹان کو تکیہ اور شہادت کو اعزاز بنا لیتے ہیں۔ اُن محافظوں کو پوری قوم کا سر جھکا کر سلام۔🇵🇰
لیں جناب چین والوں نے تو اب اپنا مسافر جہاز بھی بنا لیا ہے اب بوئنگ اور ائر بس والوں کی مارکیٹ کی خیر نہی ہے الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ تو چاہینہ نے تباہ کی ہی ہے ورنہ ٹیسلا کا بیس ماڈل بھی ڈیڈھ کروڑ سے شروع ہوتا تھا
اس پورے نظام پر لعنت۔۔۔
جہاں پولیس قتل چھپاتی ہے اور عدالتیں منشیات فروشوں کو بری کرتی ہیں۔
یُوں کریں جب یہ پنکی میڈم تمام کیسز سے بری ہوجائے تو اسے سندھ یا قومی اسمبلی کا ممبر بھی بنا دیں۔
پچھلے 5 سال میں بغیر بجلی بنائے کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر سات ہزار ارب نجی بجلی گھروں کو ادا کئے گئے ہیں یہ رقم 25 ارب 18 کروڑ ڈالر بنتی ہے
پاکستان کی معیشت کو ڈبونے کے لئے ایک یہی چیز کافی ہے
گوجرانولہ کے بچے کی شاندار کامیابی ہرگز ناکام نہیں ہونی چاہیے۔
اشرافیہ کے اللے تللوں کے لیے کھربوں روپے دستیاب ہیں تو چند لاکھ اس بچے کی ذہانت کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔
جی یہ دیکھیں آج 13 اگست دن جمعرات کا ہے میں کراچی باٹا موڑ گلشن حدید پر کھڑا ہوں
آپ کو کارپٹڈ سڑکیں اور جدید الیکٹرک بسوں کا نظارہ کروا رہا ہوں اس سڑک پر اتنے بڑے بڑے کھڈے ہیں کہ یوسی چئیرمین وائس چئیرمین کی قبریں بن سکتی ہیں
A Saudi commercial ship was reportedly hit by a missile in the Bab el-Mandeb Strait, with three crew members killed, including two Pakistanis and one Indonesian.
Source: ISNA