سردار عمر نذیر کشمیری کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بڑی تعداد میں طلباء و طالبات سکول یونیفارم میں بستے اٹھائے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے دریک عید گاہ دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں
یہ ہوتی ہیں زندہ قومیں 🔥🔥
جبکہ اس دوران عوام کا پیٹرول 150 سے 315روپے لیٹر کر دیا بجلی کے بلوں پر ہزار طرح کے ٹیکس لگا دیے گیس مہنگی کر دی اور کہا ملک میں معاشی بحران ہے ملک کے لئے قربانی دو
تفصیل سن لیجئے شہباز شریف کے راج میں سب پیٹرولیم کمپنیوں کے منافع دو تین گنا بڑھ گے
مگر اس دوران پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے سرک گے
غریب سے لوٹ کر الیٹ کو دینے کا ماڈل بھی شہباز ماڈل کہلائے گا
ہماری حکومت کو سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو اپوزیشن ایک نکمی بے غیرت قسم کی ملی ہے جن کی سیاست صرف ایک غلیظ شحص کے ادرگرد گھومتی ہے
یہاں تگڑی اپوزیشن ہوتی تو مجال ہے حکومت چالیس روپے اضافی لیوی عوام پر ٹھوک سکتی
کنجروں عشق عمران چھوڑو حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرو ❤️
یہ ایک حقیقت ھے کہ پاکستان کی اشرافیہ نے 25 کروڑ عوام کو 2 وقت کی روٹی کمانے اور بجلی و گیس کے بل کی ایسی نہ ختم ہونے والی ٹینشن میں ڈال دیا ھے کہ وہ کسی اور بارے سوچ ہی نہیں پاتے۔ بدقسمتی سے برسوں غلام رہنے والی قوم کو اپنا حق مانگنا بھی نہیں آتا😔
یہ بھوتنی کا سمجھتا ھے کہ اشرافیہ کے اشارے پر ایسے کارنامے کرکے یہ اپنی حکومت کو مزید وسعت دے پاۓ گا مگر اللہ کی لاٹھی بےآواز ھوتی ھے بہت جلد یہ ظالم شخص ذلیل و رسوا ھوگا
زیشان کھول کر دکھاؤ اس پر کیا لکھا ہے، جب بجلی اور پیٹرولیم مہنگا ہو تو وزیراعظم چور ہوتا ہے۔
مریم نواز نے اپنے اردلی چچا کا آئینہ دکھا دیا چور کہہ ڈالا
وزیر خزانہ نون کا نہی ہے ، وزیر داخلہ نون کا نہی ہے مگر وزیر بجلی نون کا لگا رکھا جس نے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار عوام کو کو اتنے کا ایسا طریقہ نکالا کہ فرعون اور ابلیس تک اس کے شاگرد لگ رہے ہیں ایک یونٹ بجلی فالتو استعمال ہو تو ریٹ چار گنا بڑھ جاتے اور چھ مہینے یہ تاوان غریب دیتا اب سنا مستقل دے گا اور اس کارکردگی پر اسے تمغہ بھی دے دیا ہے
نون لیگ کی اس بجلی پالیسی پر عوام ابلیس سے زیادہ ان پر لعنتیں ڈال رہی ہے
کیا ان مظالم کے خلاف ppp نے احتجاج کیا
کیا ان مظالم کے خلاف pti نے احتجاج کیا
کیا ان مظالم کے خلاف jui نے احتجاج کیا
نہیں کیا
کیوں نہیں کیا؟
ارے وہ کیوں کریں وہ تو خود حکومت کا حصہ ہیں
🚨🚨اہم ترین
حکومت نے بجلی بلوں پر صارفین پر بڑا بم گرا دیا ہے اور دو سو یونٹ والی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم کر دیا ہے اب سبسڈی کے لئے کیو آر کوڈ پر ڈیٹا دینا ہو گا اور آپ اسی صورت حق دار اگر آپ نے چھ مہینے میں کبھی بھی دو سو سے اوپر یونٹ استعمال نا لئے ہوں ایک پتہ پر ایک میٹر ہو وغیرہ وغیرہ
اب سب کے بل تقریباً پانچ چھ ہزار مہنگے ہو جائیں گے آپ کے بل پر جو اضافی رقم سبسڈی کی لکھی تھی اگست کے بعد وہ بل میں ایڈ ہو جائے گی
مزہ آ رہا تجربہ کار نون لیگ کی ٹیم کا ؟
پی پی سے ہمیں سیاسی اختلاف ہے مگر یقین کیجئے اس کا وزیراعظم ہوتا تو اس طرح آنکھ بند کر کے ہر حکم تسلیم نا کرتا وہ کچھ نا کچھ عوام پر ترس کر لیتے ہیں شہباز شریف جتنا ظلم کر رہے نواز شریف کے ساری سیاسی جمع پونجی بہا کر رکھ دیں گے اپنے ساتھ میاں صاحب کو بھی گالیاں پڑوا رہے ہیں جبکہ نواز شریف نے اس طرح عوام پر ظلم نہی کیا ہے
شہباز شریف “شبانہ روز “ عوام کا خون نچوڑنے کے لئے لگے رہتے ہیں کہتے تھے اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو کو رلیف دیں گے جبکہ کر الٹ رہے عوام کے بدن سے سب نوچ لیا ہے