بھگت کبیر کہتے ہیں عشق کا پہلا قدم اٹھانے سے قبل ، اپنا ہی سر، اپنے قدموں میں کاٹ کر رکھنا پڑتا ہے۔۔!! عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے ۔۔ صرف جوتے ہی باہر اتار کر نہیں آنا ہوتا ۔۔ بلکہ انا کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ہے ۔۔ تاکہ حقیقت میں سجدہ ہو سکے۔۔!!!
لبیک والےسعد رضوی سے نہیں پوچھتے کہ فرانس میں تو آج چارسال بعد پاکستانی سفیر تعینات ہواہے۔ احتجاج تو اب بنتا ہے پچھلے چار سالوں میں کس پین دی سری واسطے احتجاج کررہےتھے؟
ایک شخص سانس نہیں لے پا رہا اور آپ اسکا مذاق اڑا رہے ہیں۔ صاف نظر آرہا ہے کہ وہ بہانے نہیں کر رہا۔ میری کل رات خود ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے۔ بس اتنا کہوں گا کہ ظلم مٹنے کے لیے ہے۔اللہ آپکو کبھی ایسی تکلیف نا دکھائے۔
میری ذاتی رائے میں خواجہ سعد رفیق، مصطفی نواز کھوکھر اور ڈاکٹر شیریں مزاری پرپینل بنا دیں جو ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کی انکوائری کرے اور ملوث لوگوں کو شناخت کر کے کٹہرے میں لائے، اس ہینل پر یہ الزام بھی نہیں لگ سکتا کہ یہ Pro PTI ہے
Party head can't stop the members of the parliamentary party from voting in accordance with the decision of the parliamentary party. Ar 63A is clear. Some manipulations of the Constitution are sad, this one is just silly.
جس ملک میں منتخب نمائندوں کو اس لئے ہوٹلوں میں عملاً قید کر کے رکھنا پڑے کہ یہ معصوم بچے کہیں کوئی اچھا لولی پاپ دیکھ کر دوسری طرف نہ چلے جائیں اس تماشے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس ملک کی سیاست اور سیاستدانوں کا محور خدمت نہیں دولت ہے۔
سوچیں ذرا اگر اسرائیلی صدر کا بیان اگر عمران خان کے دور حکومت میں آیا ہوتا تو اس وقت میڈیا پر کیا حال ہوتا اور دین و مذہب کے کتنے ٹھیکدار اس وقت سڑکوں پر ہوتے
مطیع کے ساتھ گفتگو پر بہت خفگی ھے۔۔۔۔لیکن مطیع کچھ عرصہ سے صحافت کی آڑ میں صرف لوگوں کی بے عزتی کر رھا تھا۔۔اور اسکے ماسٹر اسکی تصیح کی بجاے اس کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں ۔ایک بھاری دل کے ساتھ آج اسے جواب اسی کی زبان میں دینا پڑا۔۔جو کہا وہ سچ ھے۔لیکن کہنا نہیں چاھتا تھا
26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ جب سے ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے، پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔