بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌺
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے
آیا تم لوگ ہمارےبیان کردہ واقعات اور باتوں سے تعجب میں ہو 🌻
اور تم لوگ ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو ۔
سورہ نجم 🌻
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌺🌺
@haniabatool9 اگر بیوی اچھی ہو ہر لحاظ سے تو گود میں اٹھا کر زندگی گزار سکتا ہے یہاں تک کہ تھک جائیں گا لیکن اچھی اور خوبصورت بیوی کے قدم زمین پر لگنے سے کترا جائیں گا (مختصر یہ کہ بہت ساری خوشیاں)
جو حسینائیں تھک گئی ہیں اور صبر کی انگلی پکڑ کر راستوں کو حیران کرنا چاہتی ہیں تو مسئلہ حل ہوا میرا اصل نام "صبر" ہے چلو آؤ باغوں، پارکوں اور دور دراز کے راستوں کو ناپتے ہیں
نوٹ میٹر راڈ یا انچ ٹیپ اپنے ساتھ ضرور لائیں، اور راستہ کلومیٹر میں ٹھیک رہے گا یا مائلز میں ۔۔۔ شکریہ😂