پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
.
یا اللہ ! یا خالق کائنات! جماعت کو احتجاج ختم کرنے کی توفیق عطا فرما
۔
سب کہو آمین
ستائیس ستمبر کو سب کو اسلام آباد پہنچنا ہے۔
اپنے ووٹ، حقوق اور مستقبل کے لیے پُرامن اور جمہوری آواز بلند کرنی ہے۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
لبنان کے جنرل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک افغان شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں سے رابطہ قائم کرنے اور انہیں لبنانی مسلح گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے، لبنانی فوجی عدالت کے پراسیکیوٹر نے اس شخص پر اسرائیل کے ساتھ رابطہ قائم کرنے اور ان تک مع��ومات پہنچانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
کسان تنظیم کا کہنا ہے
دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے۔ اگر یہی گندم پاکستانی کسانوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا۔ اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔ حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی۔ رہی۔
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
Via @MoeedNj
”عاصم منیر کی شخصیت کے دو پہلو ہیں:
۱۔ طاقتور ٹرمپ اور CENTCOM کے سامنےجھک جاؤ، پتلون نیچے کردو!
۲۔ کمزور کے اوپر بندوق اور ڈنڈہ اٹھا لو، اپنا حق مانگیں تو مارڈالو“