سئینر وزیر مریم اورنگزیب نے 4 ہفتے مسلسل پنجاب لاہور اور بالخصوص راولپنڈی، گجر خان میں بھرپور انتخابی مہم چلائی اور ن لیگ کے ایم پی ایز وفاقی وزراء اور لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کو ساتھ لے کر جلسے، کارنر میٹنگز اور ریلیز کر کے ن لیگ کی جیت میں بہترین کام کیا اور سیٹیں جیت کر لاہور روانہ ہوئیں۔۔۔۔کشمیر میں ن لیگ کی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ شروع۔۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
وزیراعظم نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی خصوصی سفارش پر انفارمیشن گروپ کی 40 نئی پوسٹیں تخلیق اور اپگریڈ کر دیں،گریڈ 20 کی نئی 12 پوزیشنز بنائی گئیں،گریڈ 19 کی 12 پوسٹیں اور گریڈ 17 کی 16 سیٹوں کو گریڈ 18 میں اپگریڈ کر دیا گیا۔۔۔۔اس سارے عمل سے انفارمیشن گروپ کی پہلے کے مقابلے میں زیادہ افسران کی ترقیاں ممکن ہو پائیں گی،،، دوسری طرف وزیر اطلاعات نے ریفارمز پالیسی کے تحت انفارمیشن گروپ افسران کی نئی فارن پوسٹنگز کیلئے بھی کوششیں تیز کر دیں۔۔۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ وزارت اطلاعات اور مختلف وزارتوں میں بطور انفارمیشن افسران کو ایگزیکٹو الاونس تو مل رہے ہیں لیکن ڈیمپ،انفارمیشن سروس اکیڈمی، پی آئی ڈی کے افسران ایگزیکٹو الاونس سے محروم ہیں اور اب وہ سب الاونسز اور دیگر مراعات کیلئے بھی وزیر اطلاعات کی طرف دیکھ رہے ہیں تاکہ ان اداروں میں کام کرنے والے افسران کی تنخواہوں میں بھی تھوڑا اضافہ ہو سکے۔۔۔
اسلام آباد:29 جولائی ،2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سطح کی مربوط ڈیجیٹل پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا.
وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت کے زیر انتظام نئے قائم کردہ قومی سطح کے مرکزی ڈیٹا سینٹر sky 47 کی سہولیات تمام وفاقی اداروں کو میسر کرنے کے لیے فوری طور پر موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پبلک سیکٹر میں قومی سطح پر ایک مربوط ڈیٹا سینٹر ہی تمام اداروں کے ڈیٹا کو مرکوز جگہ فراہم کرے گا اور مختلف اداروں کے علیحدہ علیحدہ ڈیٹا سینٹرز کے قیام کو روکنے سے قومی وسائل کی بچت ہوگی۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی حکومتی خدمات, معاشرتی نظام بالخصوص عوام کو شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے فعال مستعد اور انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق ایک مربوط معاشرے کی تشکیل میں کلیدی حیثیت رکھتاہے. قومی و مربوط ڈیجیٹل ویژن کے تحت ڈیجیٹل معیشت، ڈیجیٹل شہری سہولیات اور ڈیجیٹل حکومتی خدمات، تین بنیادی ستون پر جاری کام لائق تحسین ہے۔ قومی مربوط ڈیجیٹل پالیسی پر موثر عمل درآمد سے عالمی شراکت داری اور عالمی فورمز پر ملک کی موثر نمائندگی یقینی بنائی جا سکے گی. تمام متعلقہ اداروں اور وفاقی و صوبائی حکومت کی مشاورت سے قومی ڈیجیٹل ویژن پر مکمل عمل درامد سے اداروں کی فیصلہ سازی، کارکردگی اور شفافیت عالمی معیار سے ہم آہنگ ہو جائے گی۔
وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق پہلے ترجیحاتی شعبے بشمول صحت، زراعت، یوٹیلیٹیز، ہاؤسنگ اور (SMEs) چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی و تجارتی اداروں کے لئے کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات جلد از جلد پہنچائی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ڈیجیٹل ویژن کے مکمل اطلاق کے بعد شہریوں کو ایک ہی ڈیجیٹل آئی ڈی کے تحت تمام تر عوامی سہولیات بشمول دستاویزات کی حکومتی تصدیق، بنک کی سہولیات، صحت، ٹرانسفرز اور دیگر تمام سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہو سکیں گی۔ نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کا اجلاس جلد بلایا جائے تاکہ صوبوں سمیت تمام شراکت داروں کو اس پالیسی پر اعتماد میں لیا جائے۔
ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت قائم کردہ نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کے سربراہ وزیر اعظم پاکستان ہیں اور تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ اسکے ممبران ہیں. اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق ،زراعت، خوراک، صحت, انرجی، ہاؤسنگ اور (SMEs) چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی و تجارتی اداروں کے شعبوں میں کیا جا رہا ہے. ان چار شعبوں کے علاوہ دیگر 14 ترجیحاتی سیکٹرز پر وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق کام کیا جا رہا ہے جو نہ صرف شعبہ جاتی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے بلکہ ملکی معیشت اور اور صنعت اور تجارت میں بھی مثبت اثرات مرتب کریں گے۔
بریفنگ میں مزید بتای گیا کہ ہاوسنگ کے شعبے میں اس کے اطلاق کے بعد نجی و سرکاری تمام املاک کے لیے ایک مرکزی نشاندہی نمبر میسر آ سکے گا۔ ڈیجیٹل نظام کے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے شعبے میں اطلاق سے کاروبار کی منفرد قانونی شناخت کا ایک مربوط نظام مرتب ہوگا جو ملک کی مجموعی پیداوار میں اضافے کا باعث بنے گا۔ قومی ڈیجیٹل ویژن کے مکمل اطلاق کے لیے تمام قانونی، انتظامی اور ادارہ جاتی اقدامات تیزی سے مکمل کیے جارہے ہیں۔ اس تناظر میں عالمی ماہرین اور عالمی اداروں کی راۓ، اور دنیا میں رائج بہترین طریقوں سے بھی استفادہ حاصل کیا گیا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب, وفاقی وزیر برائے کامرس جام کمال خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیرقومی صحت سید مصطفی کمال، , وفاقی وزیر براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور متعلقہ سرکاری اداروں کے عہدے داران نے شرکت کی۔
British Prime Minister Mr Keir Starmer, who refused to participate in the US-Israeli war against Iran, was suddenly and suspiciously accused of inefficiency and resigned under pressure.
Another person from the same party assumed office as Prime Minister and he immediately placed the bases at the disposal of the US military recalling UK diplomats from Iran.
Isn't it suspicious? !! 🤔
✅️We are the mothers of Cockroaches...🔥🔥🔥
She absolutely cooked Modi and Shah for the brutally unleashed by the police against students at Jantar Mantar. 🥶
راتب خور بیانیہ ساز اربوں ڈکار چکے ہیں ان کو اس بچی سے سیکھنا چاہیے خوشامد سے آگے جہاں اور بھی ہے
چیک کریں ایک عام نوجوان انڈین بچی بڑے بڑے بیانیہ سازوں کی دھجیاں اڑا رہی ہے
کمیونیکیشن ایک سکل ہے اور یہ نوجوان اس میں ماسٹر ہیں
What’s the position on the chessboard?
Pakistan’s next move.
Subscribe Like and comment
👇🏽
https://t.co/49i6P9iwPe @CheckMate1_
Pakistan Indus Water Treaty India
Israel Palestine Jerusalem US Embassy
Damascus
“Very good, we love Pakistan,” U.S. Vice President JD Vance said in response to my question about Pakistan’s mediation role at the Burgenstock Resort, following his meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif and Chief of Defence Staff Field Marshal Asim Munir.
@JDVance@MoIB_Official
#PakistanForPeace #US #Iran #Switzerland
Talking exclusively to Pakistan TV, the channel’s head Adil Shahzeb said that the formal process of technical negotiations between the US and Iranian delegations is likely to commence on Friday in Switzerland. He added that the delegates are already present and are looking forward to the technical talks.
@adilshahzeb
#Trump #JDVance #Araghchi #AsimMunir #USIranpeacetalks #PMShehbazSharif #PakistanTV
شنگریلا ڈائیلاگ میں جنرل نعمان زکریا کے دلچسپ نکات
آپ پاکستان کی نئی تشکیل شدہ راکٹ فورسز کے کمانڈر ہیں
انہیں پاک فوج میں سب سے زیادہ پرجوش اور آپریشنل طور پر قابل جرنیلوں میں شمار کیا جاتا ہے
ان کے الفاظ نظریاتی تبدیلی کے اشارے پیش کرتے ہیں
یہ الفاظ نہیں دشمن کو وارننگ ہے
The CBS News story & the strong reaction to it. Islamabad Talks & Iranian planes.
Nur Khan Airbase in Rawalpindi & who set the trend of it? @CheckMate1_