Healthy social connections help reduce anxiety. CA/Tech/Pak Army lover.
OR: Mental Clarity is the biggest Wealth.
My posts are personal, not aimed to someone.
Baarishein yun achanak hui
To laga tum sheher mein ho
Raat bhar phir woh jab naa ruki
To laga tum sheher mein ho
Shaam phir khoobsurat hui
To laga tum sheher mein ho
Door ho ke bhi Nazron se tum
Har lamha, har pehar mein ho
دو منٹ پچیس سیکنڈ گاڑی چلی مگر نواز شریف کینسر ہسپتال کی بلڈنگ ختم نہیں ہوئی۔ ایک سال پہلے میں نے یہاں خالی پلاٹ پر ویڈیو بنائی تھی۔ یہ ہے مریم نواز شریف کی محنت جسکا کوئی مقابل نہیں۔
ظاہر سی بات ہے آزاد کشمیر میں آپ ہی کی حکومت نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ملکر الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے یہ خون کی ہولی کھیلی ہیں حل بھی آپ لوگوں کے پاس ہی ہوگا،
لیکن اس دفعہ آزاد کشمیر میں حکومت کے بارے میں سوچنا بھی مت، ادارے آپ لوگوں کی بلیک میلنگ کی سیاست سمجھ چکے ہیں مزید بلیک میل والا ڈرامہ نہیں چل سکتا.😏
کشمیر میں آپریشن اب ناگزیر ہو چُکا
آپ جتنا لیٹ کریں گے اتنا ذیادہ نقصان ہو گا
انٹرنیشنل میڈیا صرف فورسز کے ڈنڈے دکھا رہا اور پلانٹڈ وڈیوز دکھا رہا لیکن دہشت گردوں کو نہیں دکھا رہا جو فورسز پر فائرنگ کر رہے اور اس میں عام لوگ بھی مارے جا رہے
اس سازش کو ناکام بنائیں
اتفاق فاؤنڈری اور ملوں کا مالک لندن میں فلیٹ نہیں خرید سکتا لیکن علیمہ خان سلائی مشینوں سے دوبئی اور امریکہ میں اربوں مالیت کی پراپرٹی خرید سکتی ہے ۔
کیا بات ہے یوتھیا لاجک کی۔