اسرائیل کے الیکشن میں ٹرن آؤٹ زیادہ ہے اسکی وجہ عرب اسرائیلی کمیونٹی کا ووٹنگ کے لیے نکلنا ہے یہ سارا ووٹ بینک نیتن یاہو کے خلاف ہے عرب اسرائیلی کمیونٹی گھوڑوں اور اونٹوں پر پولنگ اسٹیشنز کی طرف ��ا رہے ہیں
بظاہر لگ رہا ہے کہ نیتن یاہو کا دور سیاسی کھیل ختم ہوچکا ہے،
پولنگ بند، اور تل ابیب میں اپوزیشن کے جشن کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔
ابتدائی جائزوں کے مطابق نیتنیاہو کا بلاک اکثریت سے پیچھے رہ گیا ہے۔ اب اپوزیشن اور عرب پارٹیاں اقتدار کا پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
برطانیہ کی حکومت کے کارپول میں 86 گاڑیاں ہیں، جبکہ پاکستانی حکومت کے پاس 85 ہزار، برطانیہ کے وزیر کو گاڑی چاہیے ہو تو وہ مانگ کر لے کر جاتا ہے اور پاکستان میں روزانہ 30 کروڑ کا ڈیزل اور پٹرول سرکاری گاڑیوں کو چاہیے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم، معاشی تجزیہ کار
🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
یہ خانہ کعبہ کے باہر کے مناظر ہیں اور مکہ میں جنگ کے بادل لانے والے خود کو مسلمان کہلواتے ہیں یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ ہے اور مکہ مکرمہ پر حملوں کا خطرہ ہے ؟
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پ��لیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔