کٹھ پُتلی حکومت جعلی پرچوں کی آڑ میں عمران خان کو بذریعہ ریاستی طاقت گرفتار کرکے ملک میں حالات خراب کرناچاہتی ہے ان کا مقصد صرف گرفتاری نہیں ہے عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، قاسم سوری
#PDM#Fascist_PDM#ZamanPark#زمان_پارک_پُہنچو
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ سرپرستوں کی آشیرباد سے تبدیلئ سرکار کی سازش سے جنم لینے والے مجرموں پر مشتمل سفّاک بندوبست کو بچانے کیلئے پاکستان میں جمہوریت اور آزادی کو پوری طرح تباہ کیا جا رہا ہے😭۔
" الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی کی ہوگئی ہے جو حکم اوپر سے آتا وہ وہی کرتا ہے۔"۔
فوادچوہدری
یہ الفاظ توہین الیکشن کمیشن ہیں ,مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔😔
پاکستان کے زر مبادلہ زخائر 16.1 ارب ڈالرز سے گر کر محض 5.8 ارب ڈالرز رہ گئے ہیں۔ ہر گزرتا دن ملکی معیشت کے لیے خطرے کی نئی گھنٹیاں بجا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ 6٪ شرح نمو کے ساتھ درست معاشی سمت پر گامزن ملک کو محض 9 ماہ میں دیوالیہ کے دہانے پر پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟
یوم سیاہ پر بچے مارے گئے۔
والدین اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں۔
سفید سرخ ہو جاتا ہے
خوشی غم میں بدل جاتی ہے۔
جذبات آنسوؤں میں بدل جاتے ہیں
سارے شہر میں خاموشی چھائی ہوئی تھی۔
میں اب بھی یاد کرتا ہوں اور روتا ہوں😓
اللہ ان کو اور ان کے گھر والوں کو سلامت رکھے آمین🖤