کیا یہی محترمہ مریم نواز کا طرز حکومت ہے۔کیا اسی طریق کار سے نون لیگ ہر دل عزیز ہو گی کیا محمد نواز شریف نے صاحب زادی کو وزیر اعلیٰ بنا کر پارٹی کی قبر نہیں کھود ڈالی؟
عمران خان کے ذاتی معالجین کو رسائی دینے میں کیا مسئلہ ہے؟ وہ تو سیاسی گفتگو نہیں کرتے ۔ اور ان پر سب کو اعتماد بھی ہے۔۔ وہ ملُ کر تصدیق کریں کہ عمران خان ٹھیک ہیں تو سارا شور تھم جاۓ گا۔حکومتی وزیر تو کعبے کی چھٹ پر کھڑے ہو کر بھی یقین دلائیں کہ خان صاحب ٹھیک ہیں تو کون مانے گا؟
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز تعینات�� سمری کی منظوری نا ہونے کا تنازع شدت اختیار کر گیا صدر کی جانب سے سمری منظوری نا ہونے کے خلاف درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے وزیر اعظم اور صدر کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کے لیے نوٹس جاری ، وزارت قانون کو بھی کل کے لئے نوٹس جاری ، جواب طلب ، سمری کس اسٹیج پر رکی ہوئی ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل تک وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا
Islamabad High Court has asked the law ministry to explain the constitutional consequences of president's inaction on the summary regarding the judges appointment.
A member of the cabinet have already said that it is serious misconduct on the president's part.
But cannot be taken as official govt view - & views in all our countries strictly controlled now. I read the front page of Express Tribune this morning & the journo reporting gave exactly what was required officially even tho the points given by him were self contradictory! Unofficial vibes come from all states but cannot be termed official state views!
بہت سارے لو گوں کا ابھی بھی یہی کہنا کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی نورا کشتی کھیل رہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو موجودہ نظام حکومت کو یہ کھیل بہت بھاری پڑھ سکتا ہے
آج تیسرا دن ہے، مگر صحافی رضی طاہر اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر اٹھائے گئے تقریباً 18 سالہ سیف کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔آج تیسرا دن ہے، مگر صحافی رضی طاہر اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر اٹھائے گئے تقریباً 18 سالہ محمد سیف کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
ان کے اہلِ خانہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بے چینی، خوف اور اذیت میں مبتلا ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی خاموشی برقرار ہے۔
اگر رضی طاہر اور سیف کسی سرکاری تحویل میں ہیں تو آئین اور قانون کے مطابق فوری طور پر ان کی گرفتاری ظاہر کی جائے، اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے اور انہیں وکیل سے ملاقات سمیت تمام قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ اگر وہ کسی سرکاری تحویل میں نہیں ہیں تو ان کی فوری، محفوظ اور باعزت بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
صحافی کا کام سوال پوچھنا اور عوام تک حقائق پہنچانا ہے، جبکہ ہر شہری کو قانون کے مطابق تحفظ اور شفاف قانونی عمل کا حق حاصل ہے۔ خاموشی نہ صرف اہلِ خانہ کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہے بلکہ انصاف کے نظام پر بھی سوالات کھڑے کرتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ رضی طاہر اور سیف کے بارے میں فوری طور پر واضح مؤقف اختیار ��یا جائے، ان کی موجودہ صورتحال سے قوم اور اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے، اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ان کے اہلِ خانہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بے چینی، خوف اور اذیت میں مبتلا ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی خاموشی برقرار ہے۔
اگر رضی طاہر اور محمد سیف کسی سرکاری تحویل میں ہیں تو آئین اور قانون کے مطابق فوری طور پر ان کی گرفتاری ظاہر کی جائے، اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے اور انہیں وکیل سے ملاقات سمیت تمام قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ اگر وہ کسی سرکاری تحویل میں نہیں ہیں تو ان کی فوری، محفوظ اور باعزت بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
صحافی کا کام سوال پوچھنا اور عوام تک ح��ائق پہنچانا ہے، جبکہ ہر شہری کو قانون کے مطابق تحفظ اور شفاف قانونی عمل کا حق حاصل ہے۔ خاموشی نہ صرف اہلِ خانہ کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہے بلکہ انصاف کے نظام پر بھی سوالات کھڑے کرتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ رضی طاہر اور محمد سیف کے بارے میں فوری طور پر واضح مؤقف اختیار کیا جائے، ان کی موجودہ صورتحال سے قوم اور اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے، اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔
@RaziTahirPak
@MohsinnaqviC42
@CMShehbaz
Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
Two years on. Months after this aired, @Kashifabbasiary was pulled off the air - and hasn’t returned to date. Journalism is still treated as a crime, even as PPP, PMLN’s own ally, questions its legitimacy today while another election’s credibility lies in tatters.
Check out Akram Khan Jatoi's video! #TikTok https://t.co/qBQ4lwGT5K
کاشف دوسروں سے اس طرح مختلف نکلا، نا کسی سے نوکری مانگی نا ترلے منت کی۰ بس اصول پر ڈٹا ہے۰ ماضی میں تمام اینکر جب فارغ ہوئے تو دنوں میں الزام لگا دئیں۰ حالانکہ ان کی تنخواہ اور ریٹنگ میں بہت فرق بڑھ گیا تھا۰ آج کل دنیا ٹیوی میں صفائ کی اصل وجہ بھی یہ ہی ہے۰
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔