Imran Khan has completed 3 years in prision and most of it in solitary confinement. He has not been allowed to meet his family. His sons have been denied visa to visit Pakistan and meet their father. He has been denied access to his doctors, lawyers and party people.
For a long period, no one has seen him.
There is no history of any political prisoner being treated in such harsh & brutal conditions.
Despite all these, Imran khan has shown courage, bravery, dignity and character unparalleled in our history. He has won and those who incarcerated him in prison have lost.
Illegally jailed. Because he spoke for his country Pakistan. The sieged Pakistan. 😭😭😥
He dared to free it from US control 😭😭😥
#KhanIllegallyJailed3Years
پاکستان کےزیر انتظام کشمیر میں مظفرآبادکےرہائشیوں نے ہڑتال کےدوران انتخابات کا بائیکاٹ کردیاہے،عوام نے سوال کیا کہ جون سے اب تک کم از کم 80 افراد کی ہلاکت کے بعد ووٹنگ کیسےہو سکتی ہے،الجزیرہ کے کمال حیدر کی رپورٹ۔
علی تم اپنے کزن کو لے بھاگ جاو مجھے تین گولیاں لگی ہیں میں زندہ نہیں رہوں گا تم اسے لے کر بھاگ جاو اسے ایک ہی گولی لگی ہے وہ بچ جائے ۔۔
کیا نام دیا جائے تمہاری قربانیوں کو 🥲🥲
آپ میڈیا والے بھی احتجاج کریں ایک دن کیمرے بند کردیں چینل مالکان کو کہیں کہ اب ہم ظلم برداشت نہیں کریں گے ، رپورٹ کرنے پر بندے اٹھا کے لے جاتے ہیں۔
لوگوں کو اکٹھے ہونا پڑے گا ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونا پڑے گا
علیمہ خان میڈیا کو غیرت دلاتے ہوئے 🔥
کل ایک بار پھر راولا کوٹ آزاد کشمیر میں اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کرنے والے غیور کشمیری مظاہرین پر ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا جو کہ پاکستانی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے
اگر ایک ڈکٹیٹر اور اس کے لیلوں ہر مشتمل مافیا کی بجائے پاکستان پر عوامی مینڈیٹ سے آنے والے حکومت قائم ہوتی تو ایسی درندگی اور بےحسی کا مظاہرہ کبھی نہ ہوتا
پاکستان پر قابض مافیا اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک کے ہر حصے میں مسلسل آگ بڑھکاتا جا رہا ہے جس کا کئی دہائیوں تک اذالہ کرنا مشکل ہو گا
#PakistanUnderFascism
My DMs are full of videos from Kashmir showing the killing of our own people. Acc. to locals, 67 people were killed in mass shootings by (martial)law enforcement. These oppressors act like heroes when talking about peace in other countries, but they can’t even talk to their own people. Instead of dialogue, they chose violence. It’s a brutal attempt to silence the people of Kashmir