وزیرستان کا کرومائیٹ کرفیو کے دوران کیسے لوٹ کر لے جایا جا رہا ہے ۔ پشتون وطن کو دھشتگردی کے نام پر ، سیکیورٹی کے نام پر جرنیل کیسے مل بانٹ کر کھا رہے ہیں۔ ایک جرنیل نے تیراہ کی بھنگ اور لکڑیاں پکڑی ہیں، دوسرے نے وزیرستان کا چلغوزہ اور تیسرے نے وزیرستان کے معدنیات پکڑے ہوئے ہیں۔ خود بیچ رہے ہیں، دنیا بھر کے ارب پتیوں سے انکی کمپنیوں سے ڈیل کر رکھے ہیں۔ اور ھمارے مفتی و امیر سانپ شریعیت کے لولی پاپ پر کھیل رہے ہیں۔!
خیبر پختونخوا کی جغرافیائی وحدت، تاریخی حیثیت اور ثقافتی identity پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ جو شخص بھی اس زمین کی تقسیم کا سوچتا ہے یا اس کی حمایت کرتا ہے، وہ ہرگز پختونخوا اور اس کے غیور عوام کا خیرخواہ نہیں ہو سکتا۔ اس تاریخی دھرتی کا انچ انچ ہمارے لیے مقدس اور عزیز ہے...
Teachers are the lowest-paid government employees in Pakistan. They are completely neglected. Previously, a 75% tax rebate was available for teachers. It was later reduced to 25%, and now, even this small benefit has been abolished.
Isn't am I receiving jokes from the GoP?
On one side, they're exploiting and suppressing the will of Kashmiri people. While on the other hand, they're raising voice for them.
Who actually is oppressing the people of Kashmir?
#Kashmir#5August
Pakhtuns are at risk everywhere. They are being killed simply because they refuse to remain silent and instead raise their voices for peace and stability.
Pakhtuns must unite beyond political differences, caste, and color.
#Peace#KP#Pakhtoons
1947 سے لر آج تک ہمیں مطالعہ پاکستان میں اس ملک کو ایک جمہوری ریاست کے طور پر پیش کیا گیا حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ امریت چل رہی ہے.
ہر دور اور حکومت کے چند افراد آمریت کے لیے سہولت کار ہوتے ہیں۔