اٹھارہ سالہ کارکردگی کا عظیم ترین شاہکار
سندھ عمرکوٹ کے سول اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دی جارہی ہے
سندھ صوفیا کی زمین ہے اسے تقسیم نہیں ہونے دیں گے وغیرہ وغیرہ
ندیم افضل چن “ شرجیل “ شازیہ “ شرمیلا “ کھوڑو موڑو کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
یہ معصوم بچہ کار صاف کرتا ہے اس کا والد نہیں ہے ۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب اس سے پوچھا کہ رات کے دو بج گئے ہیں ابھی تک گھر نہیں گئے تو اس بچے نے جواب دیا کہ میری امی نے کہا ہے کہ 100 روپے ، چائے والے پاپے اور دودھ لیکر گھر آنا ورنہ نہیں آنا ۔
کیا حکمران یہ سمجھتے ہیں کعبے کا طواف کرنے اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے سے وہ بخشے جائیں گے ؟ اور ان سے ایسے بچوں کا سوال نہیں ہوگا
اچھرہ کے علاقے میں کل پیش ہونے والا واقعہ جس میں ایک بے غیرت درندہ گھریلو ملازمہ کے اوپر ڈنڈوں سے تشد کر رہا ہے اور سامنے بیٹھی بغیرت عورت اس کو دیکھ رہی ہے۔یہ واقعہ کل شام کا ہے۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq@ccpolahore
@MaryamNSharif What you will have this beauty when poverty ratio is higher, education ratio very low, no employment due to industry shutdown, no electricity. First uplift the living standard of you nation the. These things will matters
بھارتی فوج کا سیاہ چہرہ
بیگناہ کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کے بعد اسکے بے جان جسم کو اپنی گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا جا رہا ہے ،،
دنیا تک یہ ظلم پہنچانے میں مدد کریں