عمران خان نے پورے کے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا ہے،اس وقت سب سے بڑا خوف عمران خان کی مقبولیت ہے ہر کوئی اب یہ سمجھتا ہے جب بھی الیکشن ہوئے عمران خان آجائے گا۔اوریا مقبول جان
جب اطہر من اللہ لکھ رہے تھے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس غلط تھا تو پھر اسکے آگے یہ بھی لکھ دیتے کہ چونکہ نوٹس غلط تھا اس لیے عمران خان کی حکومت بھی غلط گرائی گئی تھی.. یہ لکھتے ہوئے جج صاحب کا قلم کیوں رک گیا؟