کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔ کیا اُس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار اور نا کام نہیں بنادی ۔ اُن پر غول کے غول پرندے بھیجے جو اُن پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے، چنانچہ اُنہیں ایسا کرڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا!
سورۃ الفیل
@betterpakistan@NthngMtrs تمہاری وجہ سے ملک کا جو نقصان ہوئے اس پہ کتاب لکھنی چاہئے۔ تم نے پارٹی کو آگاہ کیا تم کیا ڈاکیے تھے ؟
تمہارا کام صرف آل شریف کی خوشامد ہے
@MusarratCheema میڈم آپ کی پوری فیملی کو سلام ہے ۔ آپ لوگوں نے جس دلیری کا مظاہرہ کیا ہے وہ کسی نے شاید ہی کیا ہو۔ یہ ملک و قوم آپ کی مقروض ہے آپ کی احسان مند ہے ۔
سلامتی کی دعائیں آپ کے لیے