اے نبی! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔
https://t.co/gNa4pc7Auv
افغانیوں کی غیرتِ دیں کا ہے یہ علاج
مُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو
اہلِ حرم سے اُن کی روایات چھِین لو
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو
اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو!
2/2
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔
﴿الحج، ۳۷﴾
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو۔ اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی ۔۔۔ چمن بارڈر پر عالمی برادری کو شکست دینے والے طالبان کا پرچم اور سبز ہلالی پرچم ساتھ ساتھ
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
@SaleemKhanSafi سیاست کا جنازہ !یہ لوگ ملک و قوم کو ترقی دیں گے؟
پہلے آخلاقیات سیکھو پھر سیاست میں شموليت آختیار کرو ،اس قسم کے لوگ ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔ان لوگوں کو تو شرم نہیں اتی ہمیں شرم اتی جب ان کو دیکھتے ہیں
@KhurumSherZaman کیا وزیراعظم صاحب اپنی جیب سے دیتے ہیں؟عوام کا پیسہ کو اپ کیسے عمران خان کا پیسہ کیسے کہہ سکتےہیں ،ایسا کہو کہ عوام کے پیسہ کو اچھی کام میں استعمال کیا۔
انکار میں ہے جو لذت ، وہ اقرار میں کہاں
عشق کے عجیب اُصول تڑپنے میں ہے لطف
وہ بات بدل دیتا تھا، تذکرہ ہوتا تھا جب بھی میرا
تم کیا جانو میری جان کتنا ہیرا پھیری میں ہے لطف
سنگ سر پر نہ کھائے بھلا یہ بھی ہوئی کوئی محبت
محبوب کے در پر لہو لہان ہونے میں ہے لطف
@urdu_bazm#اردو