@Gohramaslamb اپنے سروے رپورٹ کے حقائق اعداد و شمار کے ساتھ اور طریقہ کار سے متعلق آگاہی دینا مناسب سمجھیں تو اس سے کسی کو فائدہ ملنے کے امکانات روشن ہوسکتی ہیں
Mastung explosion is heart-breaking & an anti-human act. The blood of innocent people have been shed on this holy day. Government has completely failed to establish peace. Best treatment of all the injured should be ensured. My sincere condolences to the families of the martyrs.
بلوچستان کے ایران بارڈز سے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ افسوسناک ہے وفاقی و صوبائی حکومتیں غیر معروف و غیر سنجیدہ فیصلوں سے گریز کریں سرحدی تجارت بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے عوام کی بنیادی ضرورت ہے۔
#بارڈر_بندش_نامنظور
مرکز نے ہمیشہ بلوچستان کو اسٹریٹجکلی دیکھا ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ بلوچستان کو نظر انداز کیا ہے کیونکہ ہماری قومی اسمبلی میں بہت کم سیٹیں ہیں۔ 2023 کی مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی 21.5 ملین ریکارڈ کی گئی تھی لیکن اب 6.7 ملین کو خارج کر دیا گیا ہے۔
1/2
سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق فاروق، کمبر، الطاف اور جبار گْوادر سے جبری گمشدگی کا شکار بنا دیئے گئے۔
تمام لاپتہ افراد کو بازیاب اور عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے
#releaseaallmissingpersons#EndEnforcedDisappearances
National Party opposed the Army Act Amendment Bill. Parliamentary leader Senator Mir Tahir Bizenjo along with Senator Raza Rabbani and Senator Mushtaq Ahmed walked out of the House in protest.
Strongly condemn the blast in JUI convention in #Bajaur. Our hearts go out to the effected families, we stand with them in empathy during this difficult time.
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا۔ حکومت واقعے کی مکمل تحقیقات کے بعد حقائق سامنے لائے اور ذمہ داران کے خلاف کروائی کرے۔یہ عمل ملک میں جمہوری نظام کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا قانون منظور کر لیا ہے حیرت ہے کہ ساری یونیورسٹیاں ایک ہی صوبے میں بنیں گی کیا باقی صوبوں کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں ؟ بلوچستان میں کم ازکم 5 نئی ی��نیورسٹیوں کی ضرورت ہے سینیٹ کے ارکان کومسلم لیگ ن سے پوچھنا چاہئیے کہ پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیوں کے پیچھے کون سا بزنس مین ہے؟ سینیٹ میں بحث کی ضرورت ہے
ڈاکٹر مالک بلوچ @DrMalikBalochNP بلوچ قومی سیاست میں ایک نظریاتی اور فکری جہدکار کی حیثیت سے ایک طویل صبر آزما جدوجہد کی سیاسی تاریخ رکھتا ہے آج ملک کی بڑی سیاسی پارٹیاں اور اہم سیاسی شخصیات نہ صرف ڈاکٹر مالک بلوچ کی سیاسی بصیرت کو سہراتے ہیں بلکہ اپنی حکمت عملی پر بھی پشیمان ہیں
ضلع کیچ کے سرحدی علاقہ عبدوی سے ایرانی بارڈر جانے والے ان مزدوروں کی زندگی سیلاب کے ہمراہ تاریکیوں میں رواں دواں ہے، اپنی جان و مال کو بچوں کے دو وقت کی روٹی کے عوض رہن رکھے ان حرمان نصیب بے بس بلوچوں کو @SaleemKhanSafi جیسے ہنرمند اسمگلر سمجھتے ہیں۔
@zalmayzia
نیشنل پارٹی اپنی فکری سیاسی قیادت کے ساتھ زمین پر موجود اپنی کارکردگی پر فخر کرتی ہے اقتدار کے مخض چند حسابی سالوں میں نیشنل پارٹی کی کارکردگی کو ہر زی شعور شخص سہراتی ہے،مگر دوسری طرف نہ نظریہ ہے نہ روایات ہیں اور نہ ہی کارکردگی ہے مخض کرپشن کی بنیاد پر ذاتی کاروبار ہے،اور گالی
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،جان بلیدی، اسلم بلوچ اور پنجاب کے صدر کا دورہ پشاور نیشنل پارٹی کے قومی رہنما دانشور مختار با��ا کی عیادت کی ملکی سیاسی صورتحال اور قومی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا باچا کا ملک کی سیاسی و قومی جدوجہد میں اہم کردار رہا ہے۔
نیشنل پارٹی کے وفد کی مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں محترمہ مریم نواز شریف سے اہم ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے مسائل پر گفتگو ہوئی، ملاقات میں مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، میر کبیر محمد شہی، اسلم بلوچ، سینٹر میر محمد اکرم، ایوب ملک بھی ساتھ تھے
نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں اہم سیاسی ملاقات، بلوچستان اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان کے آئندہ انتخابات سے متعلق مشاورت،عید کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کی انتخابات کے حوالے سے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ
نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے اسلام آباد میں اہم ملاق��ت،سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے حوالے سے مشاورت اور بلوچستان میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر گفت و شنید کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
بی ایم سی اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی غفلت و نااہلی سے میری بہن انتقال کرگئی، سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے نجی کلینک بند کیے جائیں تاکہ سرکاری اسپتالوں میں اموات کم ہوسکیں، خالق فرہاد
#Balochistan#Quetta