اسکا مطلب ہے کہ اسرائیلی کے اپوزیشن لیڈر اور اگلے ممکنہ وزیراعظم کی بات سچ ہے کہ پاکستان مسلم نیٹو بنا رہا ہے۔ جس میں ترکی اور ایران بھی ہونگے۔ یہ بہت بڑا اور طاقتور اتحاد ہوگا جو شائد یورپی نیٹو سے زیادہ تگڑا ہوگا۔ سب سے اہم بات کہ اس کی قیادت پاکستان کے پاس ہوگی۔ یہ اتحاد ان شاءاللہ اکھنڈ بھارت اور گریٹر اسرائیل کا راستہ روکے گا۔.
میری مسلم لیگ ن کی وفاقی اور پنجاب کی فرح گوگیوں اور گوگوں سے مئودبانہ درخواست ہے کہ اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں کم از کم MA پاس افراد بھرتی کریں اور ان کی تنخواہیں بھی اب 25 ہزار سے بڑھا دیں۔۔۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو کم از کم اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے میٹرک اور ایف پاس ملازمین کا نالج اپ ڈیٹ کرائیں، ریفریشر کورس کرائیں کیونکہ ان بیچاروں کو بنیادی بات ہی نہیں پتہ کہ پنجاب میں اٹارنی جنرل کا عہدہ ہوتا ہی نہیں ہے۔۔ بیچارے گزشتہ چار پانچ ماہ سے غلط پوسٹیں ہی کری جا رہے ہیں میرے بارے۔۔۔
اچھا نہیں لگتا کہ آپ نامعلوم اکائونٹس چلانے والوں پر سرکاری خزانہ بھی لٹائیں اور انہیں آتا جاتا بھی کچھ نہ ہو۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
یہ نون لیگ والوں کو بھگو بھگو کہ میں کہتا ہوں تیل میں بھگو بھگو کے چھتر مارے جائیں نا تو وہ بھی کم ہے یہ اپنی انکھوں میں سور کا بال لے کے پھر رہے تھے اتنی اکڑ میں تھے کہ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے
بہت اچھا ہوا ان کے ساتھ۔
نواز شریف جیسے بڑے لیڈر کو گلگت کمپین پر لے جانے والے اب جواب دیں کیا بلاول نواز شریف سے زیادہ مقبول ہیں ؟
پنجاب کی ترقی کا ماڈل الیکشن کا سلوگن بنانے والے اب جواب دیں کیا سندھ کا ترقی کا ماڈل جیت گیا ؟
سوشل میڈیا کمپین راتب خوروں کے حوالے کرنے کے یہی نتائج نکلتے ہیں اب راتب خور کہہ رہے کہ نون نے قربانی دے دی تو جناب قربانی ہی دینی تھی تو کمپین بھی ویسی ڈیزائن کرتے تاکہ یہ بہانہ تو رہتا کہ ہم نے اسے سیریس ہی نہی لیا
میں نے بڑے بھائی کو کال کی اور بڑے فخر سے بتایا کہ "لالا جی تواڈے پُتر دی ترقی ہوگئی اے تنخواہ وی ودے گے" خوش ہوئے دعا دی اور پھر کہتے کہ کاکا جس کمپنی وچ تیری ترقی ہوگئی اے اودا کی معیار ہوے گا بھلا.
مجھے پھر سمجھ ہی نہیں کہ تعریف سی یا بےعزتی سی 😢😝😂
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo ک�� فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھیں تو ��ازمی بتانا کہ حکومت 22 روپے پٹرول ڈیزل سستا کرنے سے آپ مطمئن ہیں۔
بس ہاں یا ناں میں جواب
پتا چل جائے فضائل بیان کرنے والوں کو کہ ہم غلط ہیں یا وہ۔
جس صوبے کی وزیر��علئ گیارہ ارب کے گلف سٹریم جہاز پر بیرون ملک وزیر مشیر کی فوج لے گئ اس صوبے میں غریب کے بچے بند پنکھوں کے نیچے بیٹھے ہیں آپ چیک کریں پسینے سے نہائے یہ بچے ہیں بے چارے کیا پڑھیں گے ؟
اس نظام میں غریب کے لیے عذاب ہی ہے
پیارے بچو بہت معزرت🥲
کل ملا کر محترمہ مریم نواز صاحبہ عملی کارکردگی یہ ہے، ن لیگ کے حامی بھی مریم نواز کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔۔
ہاں البتہ راتب خور صحافی اور Paid سوشل میڈیا ٹرولز آپ کو پنجاب میں دودھ کی نہریں بہتی بتائیں گے، دکھائیں گے نہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇
انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ کے صدر شیخ ریاض ن لیگ کے سپورٹر ہیں، ان کی زبانی پنجاب کے چھوٹے تاجروں اور کسانوں کی کہانی سن لیں۔
برادران السلام علیکم و خواہران ملت
اس خاکسار و سیاہ کار کو رب کریم نے اپنے گھر اور تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دربار میں حاضری دینے کی اجازت مرحمت فرما دی ہے
انشاء اللہ 12 مئ روانگی🙏❤️❤️😭😭😭❤️❤️😭😭
ناکام نوازشریف اور شہبازشریف ہیں
ن لیگی مدعا وزیرداخلہ اور وزیرخزانہ پر ڈال کر پتلی گلی سے نکلنا چاہتے ہیں
کچھ شرم کرو میاں۔ انھیں وزیر بھی نواز شہباز نے لگایا ہوا ہے۔
امریکی حملہ میں ایران کے ساتھ ایک مسلمان ملک کھڑا ہوا اور اس کی خاطر یو اے ای کو ناراض کیا تین ارب ڈالر واپس کئے مگر ایران اب سرکاری میڈیا سے پاکستان اس کی فوج اس کے فیلڈ مارشل کے خلاف کمپین چلا رہا ہے
ایران ہر مسلم ملک سے نفرت کیوں کرتا ہے ؟
تین دن پہلے پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کے بجٹ سے کٹوتی کی ہے اور آج لاہور میں 500 ایکڑ پہ فلم سٹی بنانے کا اعلان کردیا ہے
90 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں غربت اور مہنگائی کی وجہ سے اور انکو فلم سٹی بنانی ہے
واقعی شعور سے پیٹ نہیں بھرتا فلم سٹی سے شاید بھر جائے
الحمداللہ پروجیکٹ -17 مکمل ہوا☺️
گورنمنٹ پرائمری اسکول رحمانیہ منگھو پیر کراچی
کلاسز کلر فل،گیٹ برآمدہ کلر فل و رینوسیشن، پانی کی ٹینکی بنائی،
20 نئ ڈیسکیں، ٹیچر ٹیبل و کرسی فراہم کی
54 بچوں کو مکمل یونیفارم شوز و بستے فراہم کئے،،،
قوم کے بچوں کو تعلیم کی راہ میں سہولیات میرا مشن ہے
براہ کرم میرا ساتھ دیں🙏
#نیاعزم_ویلفیئرٹرسٹ