یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
@ZahidlBaloch@Hassan37550566 The main issue is not investment our politicians is the main issue if someone invest in Karachi they can give him a security impossible only they have stole his money so be aware don’t invest in dirty country
پاکستان کو ایران سے لڑانے کے لئے مودی سرکار کی سازشوں کو خود ایران نے بے نقاب کر دیا اس جنگ کے بعد نہ امریکا پہلے والا امریکہ رہے گا نہ ایران پہلے والا ایران رہے گا اور نہ پاکستان پہلے والا پاکستان رہے گا اس جنگ نے دنیا کو بدل ڈالا،مزید تفصیلات اس vlog میں https://t.co/vTqGemhVQG
Everyone is making a viewers those all is promoting his account with the name of Imran khan but can’t stand with @ImranKhanPTI please leave the politics and support Imran khan if you’re not coming on the road they can’t release ik
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained