موبائل ٹاور میں لگایا گیا اٹومیٹک ٹومیٹک جنریٹر خود بخود سٹارٹ ہو جاتے اور ایک منٹ کے لیے بھی موبائل سگنل بند نہیں ہوجاتے تھے۔ کیونکہ ان کے موبائل سگنل بند ہونے پہ موبائل سروس بند ہو جاتی تھی اور ان کا آمدن یعنی کالز وغیرہ رک جاتی تھی جس سے ان کمپنیوں کو بڑا نقصان ہو جاتا۔
السلام علیکم : موبائل کمپنیوں کا سب سے بڑا فراڈ۔۔۔،،،😭
پیارے دوستو : کیا اپ کو یاد ہے اور آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جب پہلے پہلے موبائل کا اغاز ہوا تھا پاکستان میں تو اس وقت یہ ماہانہ پیکجز اور سپر کارڈز وغیرہ نہیں ہوا کرتے تھے۔اس لیے جب بھی بجلی بند ہوجاتی تھی تو ہر
ہم نے چالیس سال میں کونسی جنگ لڑی ہے؟ہم نے اپنی فوج اور ریاست کو جنگوں میں دھکیلا ہے، دنیا کے ہر جنگجو کےپاؤں کے نشان پاکستان کی سرزمین سے ہوکر گذرتے تھے اور دنیا کہتی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے ، کیا ہم اس محاذ سے نکل چکے ہیں ؟ لڑائی میں کوئی افغانی مر جاتا ہے تو ہم افغانستان پر سارا غصہ نکال دیتے ہیں،تاکہ قوم ہماری غلطیوں پر بات نہ کرسکے اور پڑوسی ملک کو مجرم سمجھتی رہے۔
ہمیں اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے، جنرل مشرف کے دور میں امریکی صدر کلنٹن انڈیا آرہا تھاتوپاکستان کی سر زمین پر پاؤں رکھنے کے لئے تیار نہیں تھا اور کہا تھا کہ پاکستان میں ڈکٹیٹر کی حکومت ہے، اسے تملے کئے گئے اور دو گھنٹے کے لئے اس شرط پر آئے کہ ڈکٹیٹر کے ساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے، پھر جب نائن الیون ہوا تو امریکہ کے لئے پاکستان کی سرزمین بچھا دی گئی، فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کئے گئے اور نام نہاد اتحاد کے حامی بن گئے، کیا کبھی طالبان نے ہمیں کہا کہ آپ کے اڈوں سے امریکی جہازہماری فضاؤں میں کیوں اڑ رہے ہیں؟ آج ہم نے اپنے تجربہ اور ذمہ دار ریاست کے طورپر ان کو چلانا ہے، الیکشن سے پہلے میں ریاست کو اعتماد میں لے کر مشاورت کا ساتھ ایک ایجنڈا لے کر طالبان کی دعوت پر افغانستان گیا اور ایجنڈے کے ہر نقطے پر ان کو قائل کیا، پھر کس نے اس سب پر پانی پھیرا ؟
میں ذاتی حیثیت میں وہاں گیا تھا اس کے بعد اسٹیٹ ٹو اسٹیٹ بات چیت ہونی تھی، لیکن یہ سب کیوں نہیں ہوا ؟ ہم نے ستر سالسے کشمیر کی سرحد پر انڈیا کے ساتھ نبرد آزما ہیں، اب ایک اور سرحد ہم کھو رہے ہیں، ہم نے ریاست کی مٹی کے ساتھ وفاداری کرتے ہوئے اسکے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کیا لیکن ہماری ریاست کے کرتا دہرتا اتنے نا اہل ثابت ہوئے کہ کئے کرائے کو بھی نہیں سنبھال سکے۔
@Shoaib_Jatt Ap ne to pehle he predict kar diya tha k kon jeete ga matches. NZ and Ind. Ab qun palat rhe hen. Pakistani team ko apki support ki zrorat nahi hy. Uske liye hum kaafi hen ap England and India ko support karen. Shukriya
@saleemkhaliq Wo islye perform kr rhe hen k wahan koi pressure nahi hy. International matches ka pressure hota hy. Ap log kese experts ban gye cricket k🤦