زندگی چلتی رہتی ہے…
زندگی کسی ایک ہار، ایک دکھ یا ایک ناکامی پر نہیں رکتی۔ وقت گزرتا ہے، حالات بدلتے ہیں، زخم بھر جاتے ہیں، اور نئے راستے کھل جاتے ہیں۔ اس لیے ہر حال میں امید کا دامن تھامے رکھیں، کیونکہ زندگی ہمیشہ آگے بڑھنے کا نام ہے۔
کراچی اور گوادر پسنی وغیرہ کے ترقیاتی منصوبے اور ترقی کو سبوتاژ کیا گیا صرف اور صرف دبئی کی ڈیویلپمنٹ کے لیے
شاید فطرت کا بدلہ ہے یہ کہ اب دبئی ڈوب رہا ہے
پاکستان کے مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں : خصوصی طور پر پاکستانی غیور نوجوانوں سے التماس
سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال
لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے آپ کو کراس کر جانے کو مردانہ شان و شوکت میں کمی مت سمجھیں،
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ
امریکا اور ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، ازلی دشمن بھارت بھی پاکستان کو داد دینے پر مجبور ہوگیا۔
بھارتی تجزیہ کاروں نے کامیاب ثالثی پر دل پر پتھر رکھ کر پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ کہتے ہیں پاکستان تیسری عالمی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوگیا،
@rana1144311 @Fani2536@OfficialDGISPR ہمدردی درد دل رکھنے والے کو ہوتی ہے بے ضمیر اور منافق اور انا پرست کبھی ھمدرد نہی ہوتا
پاک فوج ہمارہ فخر ہے ہماری محافظ ہے کونسی فورس اس طرح سیلاب کے ڈنوں میں ایسے نظر اتی ہے ہم جیسوں کو بچانے کیلۓ قربانی دیتے ہیں روز پبک ارمی والے
گلاں ماردے جے گھر بیٹھ کے