کچھ لوگوں کے لیے اپنی سیاست ملکی مفاد سے بڑھ کر ہوتی ہے اسی لیے وہ اپنے اداروں کے تقدس کو پامال کرتے وقت ایک پل کے لیے بھی نہیں سوچتے اور عمران خان ان میں سے ایک ہیں۔
#OurArmyOurPride#QueenElizabeth
انھیں کیا پتا قربانی کیا ہوتی ہے انھیں کیا معلوم کے جس ماں کا بیٹا شہید ہوتاہے اس پر کیا گزرتی ہے انھیں صرف اپنی سیاست چمکانی ہے اور فوج کو متنازعہ بنانا ہے۔
#OurArmyOurPride