نوآبادیات سے متاثر (غلامانہ) ذہنوں کو مرغبانی کے ذریعے غربت کے خاتمے کا خیال مضحکہ خیز دکھائی دیتا ہے مگر جب "گورے" دیسی مرغیوں (مرغبانی) کے ذریعے غربت مٹانے کی بات کرتے ہیں تو اسے "خیالِ نادر" قرار دیکر یہ عش عش کراٹھتے ہیں۔
وزیراعظم @ImranKhanPTI کو میں ملک میں ہونیوالی لوٹ مار پر مزید کھل کر اور ہر فورم پر بات کرنی چاہیے۔ حیف اور تُف ہے ایسی سوچ رکھنے والوں پر کہ کرپشن کا ذکر کرنے سے ملک بدنام ہو رہا ہے۔ بے شرمو! جب ملک شیرِ مادر کی طرح لوٹا جا رہا تھا تو کیا اس وقت ملک کی نیک نامی ہو رہی تھی؟
Instead of making Pakistan a scapegoat for their failures, the US should do a serious assessment of why, despite 140000 NATO troops plus 250,000 Afghan troops & reportedly $1 trillion spent on war in Afghanistan, the Taliban today are stronger than before.
3. Our tribal areas were devastated & millions of ppl uprooted from their homes. The war drastically impacted lives of ordinary Pakistanis. 4. Pak continues to provide free lines of ground & air communications(GLOCs/ALOCs).Can Mr Trump name another ally that gave such sacrifices?
Record needs to be put straight on Mr Trump's tirade against Pakistan: 1. No Pakistani was involved in 9/11 but Pak decided to participate in US War on Terror. 2. Pakistan suffered 75,000 casualties in this war & over $123 bn was lost to economy. US "aid" was a miniscule $20 bn.
@Matiullahjan919 CJP کو چاہئیے کہ ایک ریگولیٹری اتھارٹی بنائے جس کا کام پاکستان میں جرنلزم سے جڑے لوگوں کی سکروٹنی کرنا ہو. کیونکہ ہر شہر میں انڈر میٹرک,میٹرک پاس لوگ صحافی بن کر شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھال رہے ہیں. ویسے کچھ پڑھے لکھے صحافی بھی یہی کر رہے ہیں.
Today I laid the foundation for 1st of 5 shelters for the homeless in Lahore & one in Pindi to be followed by shelters in other cities. We are committed to building a social net for our poor citizens so everyone has a shelter over his/her head & access to health & education
آئی ایم ایف قرض پر طلعت حسین کی قلابازیاں
نوازشریف دور حکومت میں ۔"قرضے ممالک لیتے رہتے ہیں #PMLN نے قرض پچھلے قرضے اتارنے کے لیے لیا "
پی ٹی آئی دور حکومت میں ۔ "اگر حکومت #IMF کے پاس جائے گی اور #IMF کی شرائط سے ہم جیسے لوگوں کا کباڑہ ہوجائے گا"
https://t.co/I1dIkJQCOo
اگر اسرائیلی طیارہ کی آمد کا tweet میں نے کیا ھو تا۔تو اس وقت تک زرائع ابلاغ کی اکثریت تمام دنیا کے مسائل چھوڑ کر کس کی جان کو رو رھی ھوتی؟(چھوٹی چھوٹی چلا کیاں)۔۔۔۔۔۔لیکن ( یہ کچھ بھی کر لیتے،بد معاشیہ نہیں بچے گی)!
عمران خان IMF سے قرض نہ لے
کسی مسلم ممالک سے امداد بھی نہ لے
کسی پڑوسی اور دوست ممالک سے بھی امداد نہ لے
اوورسیز پاکستانیوں سےمدد کی اپیل بھی نہ کرے
کرپٹ حکمرانوں کا احتساب بھی نہ کرے کیونکہ وہ انتقامی سیاست ہے
اب ملک کو سدھار کر دکھائےتو ہم مانیں👿
پاکستانی میڈیا و صحافی