وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ,
دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو (القرآن)
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُس�� اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔
ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈک��یٹر کو نہیں دیکھا۔
Full interview of Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan with Former England Captain Michael Atherton. They shared latest health updates on Imran Khan and raised urgency on required medical treatment.
#StopRiskingImranKhansLife
Imran Khan was one of us. He played for Oxford and for Worcestershire. He speaks Urdu with an English accent. Sure, he made mistakes as PM, but we should outraged that he has been banged up for 3 years on bogus charges, and that his health has broken down.
https://t.co/k4cpKMT3QO
Good to see that the Pakistani courts have ordered that @ImranKhanPTI be transferred to hospital. He should not have been in prison to start with as the proceeding against him are clearly politically motivated.
A refusal effect the transfer by the current regime will create a constitutional crisis in Pakistan and contradict any arguments that the country is a democracy governed by the rule of law.
https://t.co/2vot0sgZLZ
#Pakistan #ImranKhan #RuleofLaw
@PTIofficial@PTI_London
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
"یہ فرعون ہیں۔ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زی��رت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن ق��ئدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
ایک سینیٹر خاتون نے بتلایا کہ اس کے ساتھ کیا ظلم ہوا۔ جہاں تک وہ بتا سکتی تھی۔ اور پھر اس کو جیل میں پھینک دیا گیا۔
کہتی ہیں کہ، "ایک دن ہم جیل میں تھے، یہاں ایک خاتون کو ایسے دھکا دے کر پھینکا جیل کے ہمارے کمرے کے اندر، جیسے کسی کو اٹھا کر پھینکا جاتا ہے۔ وہ آ کے گری۔ ہم نے پکڑ کے اٹھایا۔ ہم نے پکڑ کے اٹھایا، پوچھا تم کون ہو؟ خوفزدہ تھی، ڈری ہوئی تھی، بد حواس ہو رہی تھی۔"
کہنے لگی، "میں نے کہا ڈرو نہیں، میں پی ٹی آئی کی سینیٹر ہوں۔ بتاؤ کون ہو؟ میں اپنے بھائی سے کہوں گا کہ ناراض نہ ہونا۔"
اس نے کہا، "میں شہریار آفریدی کی بیوی ہوں۔"
ان بے غیرتوں سے سامنا ہے ہمارا! ان بے حیاؤں سے سامنا ہے ہمارا!
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
فاطمہ جناح نے جب فیلڈ مارشل ڈکٹیٹر فوجی آمر کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو کیا وہ موروثی سیاست تھی؟
اسٹبلشمنٹ اپنے حلف کے خلاف سیاست کر سکتی ہے لیکن جیل میں قید سابق وزیراعظم کی بہن سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلی تو وہ موروثی سیاست ہو جاتی ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
��لی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥