@KremlinRussia_E
We all Pakistanis stand with our Russian brothers in this hour of sorrow and condemn this terrorist incident in the strongest terms. We are sure that President Putin will send these cowardly terrorists to hell.
#weStandWithRussia
مارا گیا یُوکرین۔
جو چاروں دہشتگرد تھے وہ یُوکرین کی طرف بھاگے تھے اور یُوکرین نے ان کو سرحد پار کروانے کی پُوری تیاریاں کی ہُوئ تھیں۔
Run Zelenski RUN
https://t.co/7kmZCWxuCT
🚨 BREAKING:
The International Court of Justice calls on Israel to return the occupied territories, including Jerusalem, and compensate the Palestinians.
آج سے کچھ سال قبل عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا حصہ بنا تھا۔ اور میں نے خان صاحب سے وعدہ کیا تھا کہ ہر محاز پر آپکا ساتھ دوں گا۔ اور چاہے کچھ بھی ہو جائے میں خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑں گا۔
اداکارفرحان علی آغا-
عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیاکیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے۔۔اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا۔۔اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے
لارڈ ہینن کی گفتگو
آج کا سب سے بڑا حملہ
ایران نے اردن میں موجود امریکی بیسزز پر اسلحہ_کے_ذخیرے کو خیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا۔الحمداللہ🔥🔥 اردن میں اسلحہ اڈا مکمل تباہ
🚨France, UK, Canada, Denmark, Spain, Finland, Ireland, Iceland, Norway, Poland, Portugal and Sweden issued a joint statement announcing national bans or further action on trade in goods from illegal Israeli settlements.
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
انتہائی افسوناک, یہ ظلم ہورہا ہے💔
کنگ ایڈورڈ کالج لاہور نے 20 افغان ڈاکٹروں کو بے دخل کر دیا، جن میں 7 ڈاکٹر اپنے فائنل ایئر میں تھے۔ برسوں کی قربانیاں مٹی میں مل گئیں!!
افغانستان سے دشمنی میں اتنے اندھے کیوں, لیکن
یہ دشمنی بھی نہیں بیغرتی ہے, کم ظرفی ہے!
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور نے 20 افغان اسٹوڈنٹس کو یونیورسٹی سے نکال دیا جن میں 7 فائنل ایئر کے اسٹوڈنٹس شامل ہیں، یہ کتنی بڑی زیادتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آپ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا یا بیرونِ ملک کی کسی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہوں اور آخری سال آپ کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
کیا مستقبل کے 20 ڈاکٹروں کو نکالنے سے پاکستان محفوظ ہو گیا ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
عمران خان جمائمہ سے شادی کرنے لندن آئے تو میرے گھر ٹھہرے ان کے پاس 1 چھوٹا سا بریفکیس تھا جب کھولا تو اس میں بغیر استری کئے صرف 2 جوڑے نکلے میں نے خان صاحب سے کہا آپ ایک ارب پتی لڑکی سے شادی کرنے آئے ہیں تو یہ کیا ہے؟
عمران خان نے کہا چیکو تم بدلو گے نہیں انسان باہر سے نہیں اندر سے پہچانا جاتا...
جب انکے کپڑے لٹکا رہا تھا تو میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے...
عمران خان کا دوست :-
کیا کر لے گا عمران خان؟ جیل سے باہر آ کر اس نے اب وزیر اعظم نہیں بننا، اور نا ہی وہ ملک کی معیشت ٹھیک کرے گا، عمران خان نے اپنے حصے کا کام کر ڈالا ہے، خود بھی جیل کاٹی، بیوی کو بھی جیل کٹوائی، لیکن اس نے سارے نظام کو ننگا کر دیا ہے، عمران ریاض خان