جب کرونا کے وقت ملک مشکل میں تھا ہم نے لاتعداد اختلافات کے باوجود ان کے فیصلوں کا ساتھ دیا مگر آج سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ملک مشکل میں ہے تو ان کا کوئ دن ایسا نہیں جاتا جس میں یہ ملک کو مزید تباہی کی طرف دھکیلیں۔ یہ فرق قوم کو جاننا ہوگا ۔
https://t.co/aIbUcrJnrh
House FULL during PM Shahbaz Sharif’s @CMShehbaz speech in Geneva, only India 🇮🇳 & PTI spreading propaganda about attendance.
Note: This conference is a none political event to help Flood Victims in Pakistan 🇵🇰 but PTI is spreading lies
Live Video Credit: @Younaaskhan
عمران ریاض عمران خان صاحب کے دور حکومت میں آٹے اور کھاد کیلئے لگی لائنوں کی تصاویر شئیر کر کے شہباز شریف صاحب کی حکومت کیخلاف پراپیگنڈا کررہے ہیں یہ تصاویر جنوری 2022 عمران خان صاحب کے دور حکومت کی ہیں۔