Proud Pakistani Muslim 🇵🇰, Dec 95 born MILLENNIAL, liberal, Feminist, Cinephile, enthusiast of global politics, authentic journalism, tech &, 💕 for everyone.
Pyaray @Hammad_Azhar Bhai aap ki constituency se 1 common graduate, Allah apke Liye asaani karay guzarish yeh hai ke aap achay khaasay well settle or business person hain Kya zarurat hai is boot polish political arena mein zaleel honay ki? Press conference karein jaan churrain🙏.
BA in economics SOAS. Bar at Law, Lincoln's inn. Hammad was one of the brightest members of PTI cabinet. What message is this picture sending to the educated youth? Don't dare to enter public service or you will be made an example? You are robbing dreams & hopes of Youth!
عمران نے لگتا ہے ان بابا جی کو کچھ زیادہ ہی گہرا دکھ دیا ہے جو ان کی ہر ٹویٹ عمران کی مخالفت میں ہوتی ہے حالانکہ اسے تو حکومت سے نکالے ہوئے بھی چار سال ہو چکے 😄۔
زکات چور کا ہسپتال ہمیشہ سالانہ 75 فیصد مریضوں کے فری علاج کا کہتا ہے لیکن کبھی آپ کو نہیں بتائے گا،کہ سالانہ کتنے مریضوں کا فری علاج ہوتا ہے۔ کبھی نہیں بتائے گا۔
@ASNsharif بس کر دیں محترمہ آپ کے والد گرامی اور ان کے حلیف بھی بہت کچھ کہہ چکے ہیں ماضی میں فوج اور عدلیہ کے بارے میں 😚۔ پی ٹی آئی جو کر رہی ہے وہ ٹھیک نہیں لیکن دودھ کے دھلے آپ لوگ بھی نہیں ویسے یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارے سیکیورٹی کے ادارے سیاست دانوں کو نا تو اختیار دیتے ہیں نا اجازت۔
Salam Bro @FarOutAkhtar hope you're having a good day ☺️. Listening Dil Chahta Hai Title Song rn and thinking why you don't make something like that again 😭? Do something and make another masterpiece like Dil Chahta Hai please 🙏.
Love 💓 from Lahore 🇵🇰.
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب پہلی مرتبہ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں 😀۔ قومی رابطے کی زبان اُردو ہم سب کو بولنی آنی چاہیے لیکن اُردو کی خاطر ہمیں اپنی قدیم علاقائی زبانیں نظر انداز نہیں کرنی چاہیے پنجابی 5 ہزار سال قدیم زبان ہے اور آج پنجاب کے بچے پنجابی سے نا بلد ہیں 😞۔
@awaissaleem77 اچھی خاصی آرام دہ زندگی تھی عزت تھی جمائمہ جیسی بیوی اور بچوں کا ساتھ تھا لیکن خان صاحب کو پتہ نہیں کس نے مشورہ دیا پاکستان کی گندی سیاست میں اترنے کا یا پتہ نہیں طاقت کا نشہ تھا 🤔؟ کمینٹری کرتے بچوں کے ساتھ برطانیہ میں انجوائے کرتے لیکن نہیں 😔۔
پنجابی قوم پرست ہیں ہی نہیں، پختونخواہ اور بلوچستان سے پنجابیوں کو گالیاں دینے والے اکاؤنٹس دیکھیں اور دیکھیں پنجابیوں نے کبھی جواب میں گالی ہی دی ہو؟ پنجابی پختونوں اور بلوچوں کو اپنے وجود کا حصہ سمجھتے ہیں اور ہے بھی ایسا ہی لیکن قوم پرست پختون اور بلوچ پنجابیوں کے بارے میں مسلسل جھوٹ بولتے ہیں جس کو درست کرنا ضروری ہے!
@nadia_a_mirza میں ہر روز اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پیپل پالٹی کا وائرس صرف سندھ تک محدود ہے ورنہ پورا ملک موئن جودڑو بن چکا ہوتا 😔۔ گھٹیا اور دوغلے ترین لوگ
عمران نام حضرت مریم علیہ السلام کے والد کا تھا ویسے حیرانی ہوتی ہے کہ ان جیسے Lowest IQ والے لوگ سرکاری چینل پر بڑے بڑے دعوے اور نصیحتیں کرتے ہیں 🤔۔ تنقید ہی کرنی ہے تو کسی چج کی تو کرو نام کی بنیاد پر تنقید 😭۔
منظور کالونی کراچی میں بارہ تیرہ برس کی عمر کے ایک سو کے لگ بھگ لڑکوں سے زیادتی جیسے گندے جرم کے کرنے والے کا نام عمران ہے۔ قصور میں ننھی زینب سے زیادتی اور قتل کے بہیمانہ جرم میں ملوث درندے کا نام بھی عمران تھا۔ عجیب اتفاق ہے !!!
@imdad_soomro پہلے زرداری نہروں کی تعمیر پر اپنے دستخط سے ہاں ظاہر کرتا ہے پھر سندھ میں اس پر شور مچتا ہے قوم پرست جماعتیں احتجاج کرتی ہیں پھر بلاول زرداری نہروں کی تعمیر کی مخالفت میں سامنے آ جاتا ہے۔ بھائی نہریں بھی بنیں گی اور پیپلز پارٹی حکومت بھی نہیں چھوڑے گی۔ دیکھ لینا