شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
When @AAliZardari landed in Dubai his PCR revealed positive but ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ his symptoms are mild - he is resting & isolating (Day 4) & will return when recovered إن شاء الله (post some grandson hugs time 🤍). Thank u 4 your prayers & remind everyone to remain precautious.
مریم نواز کو آجکل پیپلز پارٹی کی تنقید بہت بری لگتی ہے لیکن جن صاحبہ نے نواز شریف کو بھارتی ایجنٹ قرار دیاتھا انہیں اپنی حکومت کا ترجمان بنا دیا یہ سیاستدانوں کا اخلاقی دیوالیہ پن نہیں تو کیا ہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی بیگم نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، بیگم نصرت بھٹو جمہوریت کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی علامت ہیں، مسلسل چیلنجز کے باوجود ان کا عزم اور ہمت ان کی غیر معمولی میراث کا ثبوت ہے۔ وہ ایک عہد ساز شخصیت تھیں ان کے اقدار اور جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
آج ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اسی جراَت اور عزم و استقلال کے ساتھ عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے، جس طرح مادرِ جمہوریت نے جدوجہد کی تھی۔
#MadareJamhuriyat
حکومت اور پارلیمنٹ یہ محسوس کرتی ہے کہ ماضی میں عدلیہ نے اپنی مرضی کے ایسے فیصلے دیے ہیں جن کی توجیح کرنا مشکل تھی اس لیے اب عدلیہ کو فری ہینڈ نہیں دیا جا سکتا
ججز کا تقرر ججز کے زریعے کرکے ملک میں جوڈیشل ڈکٹیٹر شپ کی بنیاد رکھی گئی جس نے دو دہائیوں تک ملک کے نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا عدلیہ نے مقننہ اور انتظامیہ کے اختیارات پر بھی قبضہ جما رکھا تھا
Some people accomplish great things against all odds & are loved even after death ♥️ - others take pictures in toilet seats and probably won’t even be remembered by their own family not even in dust bin of history 🧻
پیپلز پارٹی ہمیشہ سیاسی مفاہمت کے تحت دوسری سیاسی قوتوں کو عزت دیتی ہے مگر کچھ لوگ اپنی فطرت کے مطابق کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہیں صدر آصف علی زرداری کے استقبال سے احتراز بےودری کے رویہ کا اظہار ہے
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے ناں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
صدر آصف علی زرداری کی عادت ہےاتنے ظرف والے ہیں جنھوں نے انھیں گھسیٹنے کی بات کی انھوں نے اسے وزیراعظم بنا دیا پھر تقدیر کا فیصلہ ہوتا انھیں سات فرشی سلام کرنا پڑنا ہے
بیرسٹر عامر حسن
@barristeraamir#HBDPresidentZardari
اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیاکوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی مرحوم کے گھر آمد
اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی مرحوم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی
مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ریاستی ظلم و استبداد پر یقین رکھتی ہے، اور یہ ہی ا یک طرفہ و غیر قانونی اقدام مقبوضہ جموں و کشمیر کے خلاف بھارت کا آخری ہتھکنڈہ تھا جو کہ ناکام ثابت ہوا۔ آج دنیا کے ہر کونے میں لوگ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو کہ کشمیریوں کی فتح ہے۔