میری نوجوان بچیاں 10دن سڑکوں پر چھپتے رہے کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں تھا شہزیار آفریدی ظلم کی داستان بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
اللہ ایسا ظلم کسی دشمن کے ساتھ نہ کریں۔شہزیار آفریدی
بے شک ہمارا رب غفور و رحیم ہے ناحق ظلم سہنے والے مظلوموں کی آج سنوائی ہوئی ہے اور آج ظالم سرعام قومی اور بین الاقوامی سطح پر برہنہ ہو چکا ہے !
♦️وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى وَ هِیَ ظَالِمَةٌؕ-اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ(ہود:۱۰۲)
اور تیرے رب کی گرفت ایسی ہی ہوتی ہے جب وہ بستیوں کو پکڑتا ہے جبکہ وہ بستی والے ظالم ہوں بیشک اس کی پکڑ بڑی شدید دردناک ہے .
♦️وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ -اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُ( ابراھیم ، 42)
اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
We will not tolerate that judges are being pressurised not to give justice to people, judges should not be humiliated enough to do such things. Aleema Khan
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا https://t.co/2DPlRmFNyM
جو ماڈرن ایجوکیشن سسٹم نوجوان کی آنکھوں سے حیاء اور بچی کے سر سے دوپٹہ چھین لے وہ ڈگری تو دے سکتا ہے لیکن حضور ﷺ کے طریقوں پہ آپ کی نشونما نہیں کر سکتا۔
یہ ہیں #MadamThiefMinister جن کو Geography کا پتہ ہی نہیں۔ یہ Grammar کو Geographyسمجھتی ہیں۔ ان کے بارے میں PM @ImranKhanPTI صیح کہتے ہیں کہ یہ نہ تو پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ پنجاب میں تعلیم تو وڑگئی۔
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
3 روز قبل عمران ریاض بھائی انٹرنیشنل میڈیا کو بتا رہے تھے کہ
11 مئی سے 25 ستمبر تک میں اس دُنیا میں ہی نہیں تھا میری 4 دفع موت کا اعلان ہو چکا تھا
آج پھر عمران ریاض کو انہی ظالم اغواہ کاروں نے دوبارہ اغواء کر لیا ہے،
اللّٰہ عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرمائے