@soldierspeaks کرنل لیول کے ایک معمولی و ادنیٰ افسر نے یونیورسٹی میں طلبہ پر پستول سے فائرنگ کرکے کوڈ آف کنڈکٹ کی بدترین خلاف ورزی کی ہے اور پاک فوج کی ساکھ کو بے تحاشا نقصان پہنچایا ہے۔ اس طرح کی حرکت کا کسی مہذب قوم، ملک یا معاشرے میں تصور بھی ممکن نہیں۔ پاک فوج ایک پروفیشنل ایٹمی فوج ہے جو
@soldierspeaks کبھی احتساب کے عمل پر کمپرومائز نہیں کرتی۔ ان شاء اللہ، پاک فوج جلد اقدام قتل کے مقدمے میں اس کا بھی کورٹ مارشل کرکے اسے کیفر کردار تک پہنچائے گی
@GFarooqi اللہ کرے! سپریم کورٹ کا یہ آرڈر مان جائے مجھے نہیں لگتا ہے کیونکہ پاکستان میں سپریم کورٹ کی اتنی حیثیت ہے نہیں سپریم کورٹ کسی اور کے ماتحت ہے وہ ہر پاکستانی بچے، بچے کو پتہ ہے
@ImranRiazKhan اللہ کرے! سپریم کورٹ کا یہ آرڈر مان جائے مجھے نہیں لگتا ہے کیونکہ پاکستان میں سپریم کورٹ کی اتنی حیثیت ہے نہیں سپریم کورٹ کسی اور کے ماتحت ہے وہ ہر پاکستانی بچے، بچے کو پتہ ہے
@JimmyVirkk اللہ کرے! سپریم کورٹ کا یہ آرڈر مان جائے مجھے نہیں لگتا ہے کیونکہ پاکستان میں سپریم کورٹ اتنی حیثیت ہے نہیں سپریم کورٹ کسی اور کے ماتحت ہے وہ ہر پاکستانی بچے، بچے کو پتہ ہے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بہت بڑا خوفناک دعویٰ۔ ہر جگہ ہل چل مچ گئی۔ عمران خان کی زندگی کا سودا کرلیا گیا 🔥🔥
میرے ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے پسِ پردہ اسٹبلیشمنٹ کے ساتھ ڈیل کرلی ہے۔ عمران خان کو کھانے میں زہر دیا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے انکا بلڈ پریشر ہائی ہو رہا ہے۔ یہ آہستہ آہستہ عمران خان کو قتل کرتے جارہے ہیں۔ ایک آنکھ مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔ چند دن پہلے جب عمران خان صاحب کو پمز ہسپتال لایا گیا، اُس پہلے بریسٹر گوہر کو بھی باقاعدہ آن بورڈ لیا گیا تھا، لیکن بیرسٹر گوہر نے بات چھپا لی، نہ فیملی میں بہنوں کو بتائی اور نہ ہی دیگر پارٹی رہنماؤں کو۔ اس ڈیل میں بیرسٹر گوہر، علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم، فواد چودھری، عمران اسمعیل اور ایک خاتون بھی شامل ہیں، جنکا نام مشال یوسفزئی بتایا جارہا ہے۔ یہ خبر کنفرم کرنے والے میرے وہ ذرائع ہیں جن کے متعلق چند دن پہلے میں نے آپ کو بتایا تھا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں موجود تھے۔ میرا کام تھا آپ تک انفارمیشن شئیر کرنا، اب آپ نے کیا کرنا ہے وہ آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ ایک ایک سیکنڈ جو گزر رہا ہے یہ ہمیں عمران خان سے دور کرتا جارہا ہے۔ اس سے پہلے کہ خدانخواستہ بہت بڑا نقصان ہو جائے، قوم کو جاگنا ہوگا، اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
ایران نے سعودیہ کے صنعتی شہر جبیل پر حملہ کیا ؟
نہیں۔ایران نے اپنی صنعتوں اور پاور پلانٹس پر امریکی حملے کے جواب میں سعودی شہر جبیل میں موجود امریکی کمپنیوں اور شراکتی کمپنیوں پر حملہ کیا ہے۔
جبیل میں امریکا کی 100 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہے۔
اگر امریکا ایران کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے اس کے پاور پلانٹس اور صنعتوں کو نشانہ بنائے گا تو ایران کا اخلاقی قانونی اور اصولی حق ہے کہ وہ خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنائے۔
نیچے پیٹروکیمیکل انجنئیرنگ اور کنسٹرکشن سمیت مختلف شعبوں میں امریکی کمپنیوں اور شراکتی کمپنیوں کے فہرست ہے غور سے پڑھ کر تصدیق کر لیجے۔
لہذا سعودیہ پر حملے کا چورن بیچنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
باقی سعودیہ میں امریکی اڈے ایران پر پھول برسانے کے لیے نہیں بارود برسانے کے لیے موجود ہیں اور ایران کے بقول اس کے پاس سعودی سرزمین سے حملوں کے شواہد موجود ہیں۔
خیر اندیش
احمد فرہاد
@geonews_urdu یہ سعودیہ کے پانچ اہم مراکز جہاں سے حملے ،شہری تنصیبات پر ایران میں ہوتے ہیں ، تیل کی تنصیابات ، گیس کی بھی۔۔۔
اب شہباز شریف کو چاہیے سعودیہ سے یہ اڈے خالی کروائے اور ٹرمپ کو ٹویٹ کر کے مزمت کرے۔
@KeepsamM یہ سعودیہ کے پانچ اہم مراکز جہاں سے حملے ،شہری تنصیبات پر ایران میں ہوتے ہیں ، تیل کی تنصیابات ، گیس کی بھی۔۔۔
اب شہباز شریف کو چاہیے سعودیہ سے یہ اڈے خالی کروائے اور ٹرمپ کو ٹویٹ کر کے مزمت کرے۔
@SaraMirGilgity یہ سعودیہ کے پانچ اہم مراکز جہاں سے حملے ،شہری تنصیبات پر ایران میں ہوتے ہیں ، تیل کی تنصیابات ، گیس کی بھی۔۔۔
اب شہباز شریف کو چاہیے سعودیہ سے یہ اڈے خالی کروائے اور ٹرمپ کو ٹویٹ کر کے مزمت کرے۔
ایران مکہ کو مکہ میں رہنے والوں سے زیادہ محترم اور مبارک سمجھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایران مکہ میں سے کافروں کو نکال رہا ہے وہ بدترین کافر جو سرزمین پاک کا استعمال کر کے مسلمانوں پہ حملہ کر رہے ہیں
الجیل اور مکہ کا فاصلہ
مکہ کی حدود میں واضح لکھا ہوا ہے کہ غیر مسلم داخل نہیں ہو سکتا اگر مکہ میں غیر مسلم کو داخل ہونے کی اجازت ہوتی تو اس بات میں کوئی شک نہیں سعودی حکومت نے امریکہ اور یہودیوں کو اڈے مکہ کے اندر دے دینے تھے ۔
ایک بات واضح ہے کہ مکہ کے اوپر حملہ نہیں ہو سکتا کیونکہ پورے مکہ کے اندر کسی یہودی کسی غیر مسلم کا داخلہ ممنون ہے اور یہ واضح طور پہ سڑکوں کے اوپر لکھا ہوا ہے اس لیے ایران جہاں حملہ کر رہا ہے وہ مکہ سے بہت دور ہے جہاں پہ امریکہ اور یہودیوں کو سعودی حکومت نے اڈے دے رکھے ہیں فاصلہ اپ خود چیک کریں