رینڈ کارپوریشن کے ایجنٹ بے نقاب ہو رہے ہیں۔
عالمی مبلغ اسلام ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الوجدی نے
پاکستانی انجینئر مرزا جہلمی کے افکار و نظریات کے مدلل ثبوتوں کے ساتھ 4 گھنٹے طویل نشریات میں اہم حقائق کھول دیئے۔
وڈیو میں سارے دستاویز اور ایک ایک وڈیو دکھا کر امریکی ادارے رینڈ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق مرزا کو اُس کا ایجنٹ ثابت کردیا۔
انجینئر کے افکار و نظریات کے لیے پلمبر ازم کی اصطلاح استعمال کرڈالی۔
#RANDCorporation #MuftiYasirNadeem
#MirzaJhelmi #MIRZA #engineermirza
#Shaoor #ShaoorMedia #Shaoorpk #ShaoorInstitute #ShaoorNews
سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇