آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے۔ جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے۔
داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر ��ی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات، اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔
ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔
ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔
۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے، لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔
ان کی بیکو، ہرکولیس، سہراب، رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی۔۔۔ میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھری��ر کے بانی تھے۔
سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔
لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔ جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔
۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔
اصفہانی کنگال ہوگئے ۔
ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی۔
��ہے سہے جاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا ۔کاروبار بند کروا کر سیاست پہ لگا دیا
مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔
ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔ عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔
اور ص��عتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔
اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
#سہگل #ٹاٹا See less
مبارک ہو!
آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں،
ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔
لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔
بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑ�� ظلم ہے،
میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔
share kary jitna karskty hen kindly
😓🙏🙏🙏
ایک آدمی اپنی گھر کی پرشانیوں کے حل کے لیے ایک بابا جی کے پاس گیا...
بابا جی!!
کل ��پنے گھر کی مٹّی لانا!
اگلے دن بابا جی نے اُس کی لائی ھوئی مٹّی پر کُچھ پڑھ کر پھونکا اور بولے :
سن سکو گے تو بتاؤں؟
آدمی بتاؤ بابا میں سن لونگا!
بابا!!تو سنو تمہاری بیٹی کا اسکول میں چکّر چل رہا
میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔
اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔
اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔"
اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معتبر جملہ کہا:
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی نے بھارت کو گھٹنوں پر لا دیا! 🚨
بھارتی وزیراعظم کی قوم سے ہنگامی اپیلیں:
❌ سونا نہ خریدیں
❌ پیٹرول اور ڈیزل کا استعمال کم سے کم کریں
❌ غیر ملکی دوروں سے گریز کریں
❌ ورک فرام ہوم اپنائیں
بھارتی روپیہ تاریخ کی پست ترین سطح پر گر چکا ہے اور معیشت سنبھالنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے برعکس، بھارت کا توانائی کا بحران اسے ایک بڑی قومی تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔
عینک صاف کرتے ہوئے فضل صاحب نے مسکراتے ہوئے اپنی بیوی سے کہا:
"ہمارے زمانے میں موبائل نہیں ہوتے تھے…"
بیوی ہلکے سے مسکرائی اور بولی:
"لیکن ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پر آجاتی… اور آپ بھی اسی وقت آ پہنچتے تھے۔"
شوہر نے ہنستے ہوئے کہا:
"ہاں… میں نے 30 سال نوکری کی، مگر آج تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ میں اس لیے وقت پر آتا تھا کہ تم پانی لے کر کھڑی ہوتی تھی… یا تم اس لیے آتی تھی کہ میں آنے والا ہوتا تھا!"
بیوی نے یادوں میں کھو کر کہا:
"اور یاد ہے… ریٹائرمنٹ سے پہلے، جب آپ کو شوگر بھی نہیں تھی، میں آپ کی پسندیدہ کھیر بناتی… اور آپ کہتے کہ آج دوپہر میں ہی دل کیا تھا کہ کاش کھیر مل جائے…"
شوہر نے سر ہلاتے ہوئے کہا:
"بالکل… دفتر سے نکلتے وقت جو سوچتا تھا، گھر آ کر دیکھتا وہی بنا ہوتا…"
بیوی نے شرماتے ہوئے کہا:
"اور جب آپ میری آنکھوں میں دیکھ کر غزل کے دو شعر پڑھتے…"
شوہر مسکرایا:
"اور تم پلکیں جھکا لیتی… میں سمجھ جاتا کہ میری غزل کو داد مل گئی…"
بیوی نے ایک اور یاد تازہ کی:
"ایک بار چائے بناتے ہوئے میرا ہاتھ جل گیا تھا… اور اسی شام آپ برنول لے آئے تھے…"
شوہر نے نرمی سے کہا:
"ہاں… ایک دن پہلے ہی دیکھا تھا کہ ختم ہو گئی ہے… سوچا، نہ جانے کب ضرورت پڑ جائے…"
بیوی نے ہنستے ہوئے کہا:
"اور آپ کہتے کہ آج آفس کے بعد وہیں آ جانا… فلم دیکھیں گے اور باہر کھانا کھائ��ں گے…"
شوہر بولا:
"اور تم ہمیشہ وہی رنگ پہن کر آتی تھی… جو میں نے سوچا ہوتا تھا…"
یہ کہتے ہوئے شوہر نے قریب آ کر بیوی کا ہاتھ تھام لیا اور دھیرے سے کہا:
"ہاں… ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے… لیکن ہم دونوں تھے…"
بیوی نے گہری سانس لی اور کہا:
"آج بیٹا اور بہو ساتھ ہوتے ہیں… مگر باتیں نہیں، صرف واٹس ایپ ہوتا ہے…
لگاؤ نہیں، صرف ٹیگ ہوتا ہے…
کیمسٹری نہیں، صرف کمنٹ ہوتا ہے…
پیار نہیں، صرف لائک ہوتا ہے…
��یٹھی نوک جھونک نہیں، بس اَن فرینڈ ہوتا ہے…
نہ وہ احساس، نہ وہ اپنائیت…"
"انہیں بچے نہیں چاہیے… انہیں پب جی، کینڈی کرش ساگا، ٹیمپل رن اور سب وے سرفرز چاہیے…"
شوہر نے ہلکے سے مسکرا کر کہا:
"چھوڑو ان باتوں کو… اب تو ہم وائبریٹ موڈ پر ہیں… اور ہماری بیٹری کی بھی ایک ہی ڈنڈی باقی ہے…"
پھر اچانک چونک کر بولا:
"ارے… کہاں چلی گئیں؟"
بیوی کی آواز آئی:
"چائے بنانے…"
شوہر مسکرایا:
"میں کہنے ہی والا تھا کہ چائے بنا لو…"
بیوی نے ہنستے ہوئے جواب دیا:
"مجھے پتا ہے… میں آج بھی کوریج میں ہوں… اور آپ کے میسجز اب بھی آ جاتے ہیں…"
دونوں ہنس دیے…
شوہر نے آہستہ سے پھر کہا:
"��اں… ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے…"
عالمی معیار یہ کہ آپ کی آمدن کا دس فیصد یوٹیلٹی بلوں میں جانا چاہیے اس میں تمام بل شامل فون بجلی گیس وغیرہ اگر یہ دس فیصد سے بڑھ جائیں تو High Energy Burden کہلاتا ہے
سادہ الفاظ میں اگر آپ سو روپیہ کماتے تو بجلی گیس فون کا بل دس روپے سے کم ہونا چاہیے
کیا پاکستان میں آپ کے بجلی گیس موبائل کے بل آپ کی آمدن کا دس فیصد ہے ؟
ضروری اعلان دیر سوات اور دیگر علاقون کی سیاحت کے شوقین لوگوں کے لیے فیصل آباد کراچی یا لاہور ، اسلام آباد سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، ل��ذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔*
پروگرام ان شا اللہ
23 اپریل
صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتہ اور قریبی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا.
منقول
جب یہ بندہ آرمی چیف بنا تو میرا خیال تھا یہ نیازی فتنہ اور یوتھیوں کو نتھ ڈالے گا۔ لیکن یہ تو انڈیا، اسرائیل اور امریکہ کو نتھ ڈالنے کے مشن پر تھا۔
آج امریکہ دنیا میں تنہا ہے اور سپر پاور کا بھرم ختم ہوچکا۔ اسرائیل کی مذمت پوری دنیا کر رہی اور انڈیا تو اب گنتی میں ہی نہیں رہا۔
🚨 BREAKING :
North Korean leader Kim Jong-Un has announced that if the United States attacks Iran with nuclear weapons, he will launch nuclear ballistic missiles at Tel Aviv and Washington, D.C.
شُکر کریں میاں صاحب نے خواجہ صاف کو وزیر خارجہ نہیں بنوایا نہیں تو خواجہ صاحب نے انڈیا اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کو اقوام متحدہ کے کسی اجلاس میں اب تک ��نڈیں بھی کروا دی ہونی تھی
میاں صاحب آپ واقعی دور اندیش انسان ہیں 😜✌️🤣
قیادت وہی ہوتی ہے جو طوفان کا رخ موڑ دے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان سیز فائر کروا کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان کے بغیر امن کا خواب ادھورا ہے۔ شکریہ ہماری قیادت کا، جنہوں نے اپنی دن رات کی محنت اور عسکری و سیاسی حکمتِ عملی سے پاکستان کا وقار پوری دنیا میں بحال کر دیا۔ یہ ہے وہ قیادت اور جذبہ جس کی آج قوم کو ضرورت تھی۔
#Hürmüz #Pakistan #Pakarmy #Irán #Trump
BIG BREAKING
بتایا جا رہا ہےکہ پاکستان کے FIGHTER JETS، اواکس طیاروں کی مدد کےساتھ بندر عباس ایران سےایرانی وفد کو escort کرنےکیلئےپہنچ گئے ہیں تاکہ ایرانی وفد پہ بھی حملےکی صورت میں اسرائیل کا بھرکس نکال دیاجائے.
"یہ ہےنیا ابھرتا ہواطاقتور اور شاندار پاکستان !"
الحمدللّہ !🔥✌️🇵🇰