@ktvofficialhd حسین رضی اللہ عنہ طاہر مطہّر تھا اور بلا شبہ وہ اُن برگزیدوں میں سے ہے جن کو خدا تعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف کرتا اور اپنی محبت سے معمور کر دیتا ہے اور بلاشبہ وہ سردارانِ بہشت میں سے ہے
مجموعہ اشتہارات جلد 3 صفحہ 548 تا 550 اشتہار نمبر 263مطبوعہ الشرکۃ الاسلامیۃ ربوہ)
@ktvofficialhd پاکستان کو یہی ملاں تباہ کررہے ہیں ان کا نہ روکا گیا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ان نام نہاد ملاں نما جانوروں کو اپنے گلے سے اتار پھینکو
@MSamiUllah_786 بالکل غلط بیانی مولوی کررہا ہے قائد اعظم نے جیسا پاکستان بنا نا تھا اسکا بلیو پرنٹ بھی بیان کردیا ہوا جسمیں وہ کہتے ہیں کہ ریاست کا کوئی تعلق کسی کے مذہب سے نہیں آپ سب پاکستانی ہیں اور برابر ہیں ملاں یہاں اپنی حکمرانی کے خواب دیکھ رہا ہے اس لئے ایسی باتیں مشہور کی جاتی ہیں