#ہرگھڑی_تیارکامران_ہیں_ہم
Major Bhatti and his men stood like a rock. On 10 September 1965, while he was directing the artillery fire, he was hit by an enemy tank shell and embraced Shahadat
@Mubeen176@Team4Pakistan
#HangTheChildAbuser
جو بچے اپنے والدین کو اپنی مظلومیت بتا پاتے ہیں ان میں سے بھی چند کے والدین ہی مجرم کے خلاف کارروائی کرتے ہیں۔ ایسے بچے سانس تو لیتےہیں مگر زندہ نہیں ہوتے۔,,,
@DilkashDilruba
#HangTheChildAbuser
“I didn’t move. I was afraid,” he says.
The cleric lifted the boy’s long tunic-style shirt over his head, and then pulled down his baggy pants.
@Gulfamabbas_86
#HangTheChildAbuser
مگر انہوں نے ان بچوں کو سکول اور مسجد مدرسہ میں تو بھیجنا ہے۔ والدین کیا کریں سب کام چھوڑ کر بچوں کی رکھوالی میں لگ جائیں تو پیٹ کا دوزخ بھڑک اٹھے گا۔...
@DilkashDilruba
#HangTheChildAbuser
والدین سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر بربریت کی کہانیاں دیکھ کر سہمے ہوئے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو ایک بھی پل اپنی ��نکھ سے اوجھل نہ کریں,,,,,,
@DilkashDilruba
#HangTheChildAbuser
قانون مسخ شدہ لاشوں کے سامنے آنے کے بعد ہی حرکت میں آ سکتا ہے۔ جب چاند جیسی کوئی زینب کوئی ہذنور خاک میں ملا دی جاتی ہے اس کے بعد قانون مجرموں کی تلاش میں نکلتا ہے۔,,,,
@DilkashDilruba
#HangTheChildAbuser
Since most sexual abuse begins well before puberty, preventive education, if it is to have any effect at all, should begin early in grade school.
#HangTheChildAbuser
اور وہ بدنصیب بچے جو کسی تاریک گوشے میں بدکاری کا نشانہ بنا کر زندہ چھوڑ دئیے جاتے ��یں ان پر ہونے والے ظلم کا کسی کو معلوم تک نہیں ہوتا۔,,,,,
@DilkashDilruba