افغان سفیر کی بیٹی کے کیس میں مریم صفدر کا بیان انتہائی غیر زمہ دارانہ شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پہلے ہی مریم اور ان کے پاپا کو سپانسر کرنے والا ملک پوری دنیا کے میڈیا کو غلط حقائق پیش کر رہا اور اب مریم کا بیان اپنے سپانسروں کے گھٹیا ایجنڈے کو پورا کرنے کی ناکام کوشش میں ہے
فرما دیجئے: اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کتنی مدت (وہاں) ٹھہرے رہے، آسمانوں اور زمین کی (سب) پوشیدہ باتیں اسی کے علم میں ہیں، کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے، اس کے سوا ان کا نہ کوئی کارساز ہے اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک فرماتا ہے۔
(سورۃ الْكَهْف، 18 : 26)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
دین اجنبی حالت میں آیا اور وہ پھر اجنبی حالت میں جائے گا، خوشخبری اور مبارک بادی ہے ایسے گمنام مصلحین کے لیے جو میرے بعد میری سنت میں لوگوں کی پیدا کردہ خرابیوں اور برائیوں کی اصلاح کرتے ہیں۔
(ترمذی،۲۶۳۰)
وباء کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔ زاہد نے پشاور میں ہماری جماعت کو نچلی ترین سطح تک منظم کرنے کیلئے کام کیا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ سب حفاظتی تدابیر اپنائیں اور ماسک کا استعمال اپنا معمول بنائیں
#GetReadyForPalestine
ہٹلر نے کہا تھا
میں دنیا کے سب یہودیوں کو قتل کر سکتا ہوں لیکن کچھ کو زندہ اس لئیے چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں کیوں یہودیوں کو مارنا چاہتا تھا
جہاں یہ تصویر بہادری شجاعت اور ہمت کی داستاں سنا رھی ھے وہیں یہ 57مسلم ممالک کے منہ پر طمانچہ بھی ھے اسرائیل کی جانب سے☹️ سوری مسلمانوں بس یہی عنوان سمجھ آیا مجھے اس تصویر کا😭
(میں گرفتاری سے نہی ڈرتی مریم صفدر)
لوھار ھائی کورٹ میں مریم آنٹی عبوری ضمانت کروانے پہنچ گئیں اس عورت کی زبان پر کچھ ھوتا اور دل میں کچھ توبہ توبہ دو منہ والی انٹی اور سلام لوھار ھائی کورٹ کو جس نے عبوری ضمانت منظور بھی کرلی
یوم پاکستان کے موقع پر پی ڈی ایم ,, محب وطنوں، کا کوئی پیغام کوئی ٹوئٹ کسی کی نظر سے گزرا ھو تو کائنڈلی مجھے بھی دکھائیے ورنہ پاکستان نا کھپے والا نون لیگ کا بیانیہ سہی سمجھا جائے گا
،،دعوت نامہ،،
کل 26 مارچ بروز جمعتہ المبارک پٹواریوں کی باجی کی بارات نیب لاھور روانہ ھوگی تمام بھٹواریوں اور ڈیزلیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے اپنے ہمراہ بڑے چھوٹے پتھر لانا مت بھولیئے گا
آپکی شرکت باعث مسرت ھوگی
😜