یہ ڈاکٹر رضوان کا جنازہ ہے ۔ وہی جنہوں نے شہباز شریف اور اس کے بیٹے کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ثابت کیا کہ مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں کروڑوں کی ٹرانزیکشن ہوئی۔اچانک امپورٹڈ حکومت آتے ہی ڈاکٹر رضوان، دو دیگر افسران اور مقصود چپڑاسی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟
عمران نیازی کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی ۔۔
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے فوج مکمل طور حکومت کیساتھ کھڑی ھے اور موجودہ حالات میں لانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔۔۔
کل بڑی میٹنگ میں فیصلہ کر لیا گیا ھے ۔۔ زرائع
تیری امی نے تجھے بتایا نہیں کہ پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن کرنے پر کسی کو نہ نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ یہ کام تمہارا ابو پہلے ہی کر چکا ہے
لعنت ہو تم پر پٹواریوں اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہو