پاکستان جشن آزادی ایونٹ ❤
ورلڈ ٹریڈ سینٹر، دبئی۔۔۔
اس سے جڑی ابھی بہت سی دلچسپ اور معلوماتی تصاویر اور ویڈیوز باقی ہیں۔۔
تو اس لیے ساتھ جڑے رہیے۔۔ان شاءاللہ آپ کو جشن آزادی کا ایونٹ دیکھ کر اچھا لگے گا۔۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔❤✌
#insaanorinsaaniyat#14August#Viral